SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
پاکستان کا ہجوم سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں سے ناآشنا ہی نہیں بلکہ انکے ذہن ہی میں مینوفیکچرنگ نقص اللہ تعالی نے رکھا ہے،وہ شارٹ کٹ کی تلاش میں داتا صاحب کے دروازے پر ہیرا منڈی، لعل شھباز کے عرس پر تمام پاکستان کی کنجریوں کا اجتماع وغیرہ۔
اٹھارہ سو ستاون کی جدوجہد،بٹوارہ برٹشانڈیا میں یوپی صوبے کی سرزمین کوپاکستان کا حصہ نہ بنانا جبکہ20٪ ہندو بنگالی اور پنجاب کے 20٪ سکھوں کو انڈیا کا حصہ بنادینا،قیام پاکستان کے بعد قبضہ گروپ کا گرفت اقتدار پر براجمان ہونا،52٪ مسلم بنگالیوں کے حقوق کا قتل عام اور بے حس اقلیت کا ظلم کا ساتھ دینا،سرزمین میں ظلم اور کرپشن پر عدالتوں کی بے حسی یہ سب دیکھ کر بھی کیکر کے درخت سے آم کے پھل کی توقع کرنا عقلی صحتمندی پر شبہ ہی نہیں بلکہ انکار سکھاتی ہے۔
کاش ان ججوں کے لکھے فیصلے عوام سمجھ سکیں،وکلاء تمام سمجھتے ہیں اور نوٹ بنارہے ہیں، مالشئیےسگ و گربہ دہوبی بیرونی دوروں پر عیش کررہے ہیں۔فیصلے کے معنی اور مفہوم میں مدعی مدعالیہ وکیل جج حضرات ہجوم کو بے وقوف بنانے پر خلعتوں اور پینشنوں کیساتھ سینکڑوں ایکڑ زمینوں کی ملکیت سے کیوں محروم ہوں۔ یہ ہے پنامہ کرپشن فیصلے کا ماحاصل اللہ کرے یہ غلط اور بہتان ثابت ہو۔

Last edited by a moderator: