SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
یہ کل ہی کی بات ہےججوں اور انصاف سے متعلق چند سطریں پوسٹ کی پاکستانی جمہوریت میں ایک گندا کیڑا تڑپ اٹھا ذرا نام ملاحظہ فرمائیں لگتا ہے اسکے زرق معاش کو افشاں کردیا، میرے خاندان کو مغلزات سے نواز دیامیں کیوں برا مانتا اسکا نام ہی اسکے طفیلی ہونے کی دلیل ہے جو اس کاروبار میں رہ کر گاہک سے چمٹ جاتے ہیں انہیں نام میسر نہیں ہوتا یہی المیہ ہوتا ہے یعنی بےنام"undetchabl"
ججوں سے انصاف کی توقع کیوں کر ہو؟ اس فورم کے چلانے والے منتظمین کو موصوف کی بازاری زبان ہی شستہ لگی شخصی لعن تعن عین مزاج کو بھا گئی ابھی تک وہ تحریر نمبر 7 اور8 پر آویزاں ہے۔
نہ صرف یہ بلکہ منصور علی خان اینکر نے وزیراعظم نواز شریف سے پنامہ کے فیصلے پر انکی رائے مانگی میں نے اپنی طرف سے کچھ نہ لکھا ایڈمن نے میری تھریڈ کو رپلائیڈتھریڈ سے بدل دی۔
اس چھوٹی سی ذمہ داری سے آپ عہدہ براں نہیں ہو پاتے معزز عدالت جو وتعز من تشا ہو وتعذلو منتشاء ہے جسے ریٹائرڈ ہونے پر پینشن کے علاوہ کولونیل فائیدے بھی ہوتے ہیں وہ انکو کیونکر کھودیں۔آئی بات سمجھ میں؟

- Featured Thumbs
- http://combiboilersleeds.com/images/article/article-0.jpg
Last edited by a moderator: