بابا جی آپ کب تک کیانی کی دلالی الله کی آیات کے ساۓ میں کرتے رہیں گے. سچ کو الفاظ کا جتنا مرضی ملفوف کر لو سچ ظاہر ہو کر رہے گا. دھرتی کی مائیں اور بیٹیاں اپنے پیاروں کے لے عدالتوں اور دربدر کی ٹھوکریں کھا رہیں ہیں اور آپ کو اس میں محمد بن قاسم اور ایوبی نظر آتے ہیں. آپ کا لیڈر کہتا ہے کہ ڈالروں کے بدلے قوم کے بچے فروخت کے اور بموں کے سامنے لقمہ اجل کے گیے. رات کے سیاہ اندھیروں میں زرداری اور افتخار چوہدری کی ڈیل کے کلنک حضرت کے پاک دامن کو داغ دار نہ کر سکے. ٢٠١٣ کا الیکشن کیانی جیسے اجلے دامن شخص پر کیا پرتو چھوڑے گا. مگر آپ کو شاید یاد ہو دنیا سے اٹھنے سے پہلے ظاہر اور باتیں ایک ہونا ہے اور یہ اصول کناتی ہے جو مجھ پر اور آپ بھی لاگو ہے.