مٹیاری موٹروے کرپشن،اسسٹنٹ کمشنر کے گھر سے 42 کروڑ روپے برآمد

Citizen X

President (40k+ posts)
Abhay yaar chord do becharay ko. Pata nahi hi kya ke 50 crore se kam corruption Pakistan mein legalize ho gai hai
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
How does one get into the corruption business? Seems like a great career path in Pakistan since it pays well.?
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
سوا دو ارب غائب کئے گئے ہیں۔ ۴۵ کروڑ اسسٹنٹ کمشنر کے تو نکال لئے اب باقی ۱۸۰ کروڑ جو زرداری ہاؤس جا پہنچے ہیں، انہیں بھی نکال کر لاؤ۔ یہ ڈرامہ بازی مت کرو کہ ۴۵ کروڑ مل جانے سے عوام کو تسلی دو اور باقی بانٹ کر کھا لو۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کرپشن پچاس کروڑ سے کم ہے۔ کیس نہیں بنتا
کمشنر کو اپنی ناجائز دولت ثابت کرنے کا کوئی قانون نہیں۔ یہ تو نیب کی ذمہ داری ہے اور اگر کہیں معاملہ نہیں پٹہ تو جیل بھی نیب کے افسر کو ہوگی
 

israr0333

Minister (2k+ posts)
Ghareeb commissioner ki sari mehnat pe Pani pher diya zalimo ne..

images