مُلک میں بدترین مارشل لا لگ چکا ہے، آج قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ اُنہوں نے مارشل لا کے نیچے رہنا ہے یا آزادی میں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
بلا چھین لیا گیا لیکن 8 فروری کو عوام انقلاب لے کر آئے، طاقتور سے طاقت چھین لی، ووٹ سے فیصلہ کیا اُنہیں ظلم کا نظام قبول نہیں، 9 فروری کو مینڈیٹ چوری کر لیا گیا، چوری شدہ مینڈیٹ گِنے چُنے لوگوں کو دیا گیا، 26 ویں ترمیم سے عوام کے حقوق چھین لئے گئے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!
احتجاج کا مرکز اسلام آباد ہو گا ، احتجاج ختم کرنے کا اختیار ایک کمیٹی کو ہو گا، جو تشکیل دے دی ہے، تاہم نام نہیں بتائوں گا کیونکہ پھر گرفتار کر لیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپور بھی قافلہ لے کر خیبر پختونخوا سے نکلے گا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!