QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&]مُلکی وقار کا معاملہ [/FONT]

میچ کی تیاریاں مکمل ھو چکیں
500،4000،8000،12000،40000
قیمت کی ٹکٹیں فروخت نہیں بلکے تقسیم ھو چکی ھیں
کم و بیش19 طے شُدہ شادیاں منسوخ کرا دی گئی ھیں شہریوں سے التماس ھے ان دو ایّام میں بیمار ھونے یا مرنے سے گریز کریں کیونکہ ھسپتالوں اور قبرستانوں کے روٹس بند ھوں گے
زَچّہ مائیں مُلکی وقار کی خاطر ایک دو روز بچے پیدا کرنے سے گریز کریں
سکول کالج یونیورسٹیز بند ھوں گے
تماشائی سٹیڈیم کے اندر ماچس ، سگریٹ، جوس،بوتل،پانی، موبائل، نہیں لے جا سکیں گے
10000 ، علاوہ ازایں 12000 فوجی،12000 رینجرز،12000 پولیس،84 ایس ایچ اوز
جوان سٹیڈیم کے اندر باھر پہرہ دیں گےاور تقریباً پنجاب بھر کے سیکیورٹی ادارے وسیع تر مُلکی مفاد میں وھاں موجود ھوں گے
غیر مُلکی سربراھانِ مملکت کے پروٹوکول کے ساتھ تیسرے اور چوتھے درجے کے جواریوں میرا مطلب کھلاڑیوں کو ائیر پورٹ سے سٹیڈیم تک لایا جائے گا
تین ہیلی کاپٹر سٹیڈیم کے باھر ہیلی پیڈ پر الرٹ رھیں گے
گاڑیاں سٹیڈیم سے 2 کلومیٹر دور پارک کر کے پیدل سٹیڈیم پہنچنا پڑے گا
شائقین کرکٹ قذافی سٹیڈیم کو لاھور انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم کہیں گے، قذافی کا نام لینے والے کو واپس بھیجا جا سکتا ھے
سٹیڈیم کے باھر اور گردو نواح میں موجود ھوٹلز،دکانیں (جو صرف اس آس پر بیٹھے تھے کہ میچ ھو گا تو کام چلے گا) بند رھیں گے
دُنیا والو دیکھو ھم نے چار گھنٹے کا میچ کروا لیا
دیکھو ھم امن لے آئے
دیکھو ھم ایک امن پسند قوم ھیں
دیکھو آج ھم نے کوئی دھماکہ کوئی خود کُش حملہ نہیں ھونے دیا
دیکھو آج کوئی سلنڈر نہیں پھٹا
حضرات
please don't ask for the expenses and how much this event will cost to the nation 500،4000،8000،12000،40000

Congratulations for ✌
Last edited by a moderator: