موٹرسائیکل سوارکو کچلنے کا کیس،ریسر سلمیٰ خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

salma.jpg


نجی خبر رساں چینل 24 کے مطابق پاکستان کی معروف ریلی سٹار سلمیٰ مروت خان نے موٹرسائیکل سوار کو کچلنے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی ہے۔ ان پر الزام تھا کہ ان کی گاڑی کی ٹکر سے F11 مرکز کے قریب ایک موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوا، حادثے کا شکار ہونے والے دونوں سگے بھائی تھے۔

تفصیلات کے مطابق سلمیٰ خان کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں متوفی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ گزشتہ رات پولیس نے ریلی سٹار کو گرفتار کرنے کیلئے متعدد مقامات پر چھاپے مارے جن میں ان کا گھر بھی شامل تھا۔ تاہم ریسر نے پولیس کو اپنی ضمانت قبل از گرفتاری کے عدالتی حکم نامے کی کاپی فراہم کر دی۔

268406_4056984_updates-jpg.3240


یاد رہے کہ سلمیٰ خان کی گاڑی کی ٹکر سے 2 نومبر کی شام 5:30 پر اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کالج کے سامنے ایف الیون مرکز قریب 2 موٹرسائیکل سوار کچلے گئے تھے، ریسکیو ذرائع کے مطابق ان میں سے 31 سالہ شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ اس کا 18 سالہ بھائی ابھی بھی اسپتال میں زیر علاج ہے۔

واقعہ پر متاثرین کے والد ظہور احمد کی مدعیت میں نامعلوم خاتون ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تھا جس میں کہا گیا کہ مارگلہ چوک کی طرف سے آتی تیز رفتاری ڈبل کیبن گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو پیچھے سے ٹکر ماری جس کے بعد گاڑی میں سوار خاتون موقع سے فرار ہو گئی تھی۔


یاد رہے کہ سلمیٰ مروت خان کا چشمہ کے علاقے کندیاں سے تعلق ہے جو کہ ضلع میانوالی کا علاقہ ہے۔ انہوں نے حال ہی میں چکوال کا آف روڈ فور بائی فور ریلی چیلنج 22 منٹ 9 سیکنڈ میں مکمل کیا تھا۔ اس کے علاوہ بھی وہ پاکستان کے مختلف ریلی کے مقابلوں میں متعدد ٹائٹل جیت چکی ہیں۔
 

umer

Minister (2k+ posts)
Pakistan mai qanoon or adalat say bara joke koi nahi hai. Ghareeb admi ki zindagi ki koi value nahi hai. Ham sab asi bahiss qom hain.
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Motorcycle is very dangerous ride, even in Canada where safety rules are very tight and people have to wear protective gear in order to operate motorbike and yet most of the motorbike accidents are fatal.
I m more than certain that in whole Pakistan we can't find one motor vehicle accident expert to find the root cause of the accident. Now its just a statement of father of deceased boy that lady was driving very fast. She might be but no one can figure out. Also accident is one thing, hit and run is a bigger crime in developed nation. Whereas in our country if someone try to stop at the accident spot after accident, public will become judge, jury and executioner at the spot.
I was thinking PTI will bring lot of positive changes but sadly, can't see light on the other side of tunnel. When PMLN used to compare their stats with PPP, PTI leadership was convincing us that why to use PPP's reference which is the most corrupt but sadly PTI is doing the same but in fact there should not be any comparision of PTI with PMLN/PPP. Sadly having ministers, like Ali Muhammad Khan, IK wanted to make Pakistan state of Medina, which is next to impossible.
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Most probably victims will get „threats and money packet „ and they would take their FIR back .
As it happened some months ago when a car hit and some people died . ;(
 

khan1953

Senator (1k+ posts)
Phir log kahtay hay k may ghalith kahta Ho k pakistan ki gandh May Lund wara howa hay. Who will live in this filthy country? What a joke!