LOL
Dunya kahan pohanch gayi hai aur yeh monchain aur darhi mein phansay huay hain!!
Afreen sd afreen!
LOL
Dunya kahan pohanch gayi hai aur yeh monchain aur darhi mein phansay huay hain!!
Afreen sd afreen!
lanaaat bhai ap ki soch our Hadees ki mukhalfat par
کاش ہم محبانِ رسول، سر تا پا آپ کی صورت سے زیادہ آپ کی سیرت مُجسم کریں۔
جِسم کے کِسی حصے کے بال تراشنا اور بڑھانا آسان تر ہے لِہٰذا یہی دین بتایا جاتا ہے۔
منشائے دین کیا ہے؟
اِنہیں معلوُم نہیں بتائیں کیا !۔
اگر ظواہر کو رسلتماب کی تمثیل کرنا مقصودِ و مطلوب ہے تو ہمارا لباس، جوتے، سواریاں، مکانات، تجارت، روزگار، اشیائے خور و نوش، برتن وغیرہ بھی وہی ہونے چاہئیں جیسے آپ کے تھے تاکہ حقِ ’’سُنتِ رسول‘‘ ادا ہو۔ کم از کم مولویوں کو اتباّع سُنتِ رسوُل میں چٹائیوں پہ سونا چاہئیے، سُوکھی روٹیاں کھائیں، بھیڑیں پالیں اور پاؤں دابتے لونڈوں کو بھی اپنے برابر بِٹھائیں، ختم شریف کی بوٹیاں برابر تقسیم کریں اور حلوہ خوری ترک کریں کہ آپکو مرغن کھانے پسند نہیں تھے۔ اگر حال حُلیہ آپ ایسا کرنے کا نام ہی سُنت ہے تو یہ صِرف داڑھی اور سُرمے کے درمیان نہیں ہونا چاہئے باقی سب بھی مِن و عن ویسی ہو جیسی آپ کی تھی۔
داڑھی جنت میں جانے کی کنجی نہیں ہے ،داڑھی سے زیادہ اعمال کی فکر کرنی چاہیے ،اگر داڑھی ہی جنت میں لے جاتی تو یہودیوں بھی داڑھی رکتھے ہیں
jews with beard ....
Daadhi waloun ke kuch aise bhi aamal hain
If beard is Sunnah then I guess Indian sages were also following the Sunnah for centuries before even the birth of The Holy Prophet pbuh
And you call clean shaved Muslims the followers of Jews and Christians then could you please say something about Jewsih Rabbis.
For pics of Jewish Rabbis,check the following link
بات ساری نیت کی ہے
کس سے متاثر ہو کر اپنے اعمال کو سدھار رہے ہو
جن سے منسوب ہوگے انہی میں سے اٹھاۓ جاؤ گے
LOL
Dunya kahan pohanch gayi hai aur yeh monchain aur darhi mein phansay huay hain!!
Afreen sd afreen!
داڑھی جنت میں جانے کی کنجی نہیں ہے ،داڑھی سے زیادہ اعمال کی فکر کرنی چاہیے ،اگر داڑھی ہی جنت میں لے جاتی تو یہودیوں بھی داڑھی رکتھے ہیں
jews with beard ....
Mazeed yeh key cars ko bhool kar, gadhoun,ghoodoun aur auntoon per safar karte.Apni security keliye AK-47, Revolver ya koi bhi firearm ki jaga talwar aur neeze waghera rakhte.
کاش ہم محبانِ رسول، سر تا پا آپ کی صورت سے زیادہ آپ کی سیرت مُجسم کریں۔
جِسم کے کِسی حصے کے بال تراشنا اور بڑھانا آسان تر ہے لِہٰذا یہی دین بتایا جاتا ہے۔
منشائے دین کیا ہے؟
اِنہیں معلوُم نہیں بتائیں کیا !۔
اگر ظواہر کو رسلتماب کی تمثیل کرنا مقصودِ و مطلوب ہے تو ہمارا لباس، جوتے، سواریاں، مکانات، تجارت، روزگار، اشیائے خور و نوش، برتن وغیرہ بھی وہی ہونے چاہئیں جیسے آپ کے تھے تاکہ حقِ سُنتِ رسول ادا ہو۔ کم از کم مولویوں کو اتباّع سُنتِ رسوُل میں چٹائیوں پہ سونا چاہئیے، سُوکھی روٹیاں کھائیں، بھیڑیں پالیں اور پاؤں دابتے لونڈوں کو بھی اپنے برابر بِٹھائیں، ختم شریف کی بوٹیاں برابر تقسیم کریں اور حلوہ خوری ترک کریں کہ آپکو مرغن کھانے پسند نہیں تھے۔ اگر حال حُلیہ آپ ایسا کرنے کا نام ہی سُنت ہے تو یہ صِرف داڑھی اور سُرمے کے درمیان نہیں ہونا چاہئے باقی سب بھی مِن و عن ویسی ہو جیسی آپ کی تھی۔
ویسے اِس تھریڈ سٹارٹر مِرزے کو سُنتِ رحمتِ دو جہاں پر عمل کے وعظ کرتے اپنے دریدہ دامن میں جھانکنا چاہئے جب وہ دوسرے تھریڈز پر ڈھٹائی سے بے گُناہ اِنسانوں جِن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے کے قتل پر تالیاں بجاتا اور خوشی و مسرت کا اِظہار کرتا ہے۔
Read post # 3 on following thread and see who thanked . . .
http://www.siasat.pk/forum/showthre...ack-amp-massacre-of-Shia-Muslims-3-April-2012
داڑھی رکھنے سے انسان کے اعمال سدھر جاتے ہیں
اور ہر وقت با وضو رہنے سے انسان کی سوچ سدھر جاتی ہے
بھائی اتنے الفاظ استعمال کرنے کے بجاے دل کی بات سیدھی طرح کہہ دیتے
اگر نبی اور آپ کی باتوں سے اتنی بےزارگی ہے تو چھپانا کیا
Lakh ***** un logoon per jo darhi ki hurmet mein qaseeday parhain aur begunahoon kay qatal per talian bajain... Sharam tum ko magr nahi aati.
[HI]You make a big deal out of trivial things like beards and mustache but have no problem in murdering and butchering innocent human beings.[/HI] You are an epitome of kharjis.
Bhai qabar main sirf AMAAL jai gay,aur kiayamt main har amal ka hisaab ho ga,ab tum khud hi sooch lo kia tum "DUNIYA" k peechay jana chahtey ho ya AKHIRAT ki fikar karna chatey ho.