مونس الٰہی نے کنفرمیشن دی کہ اسٹیبلشمنٹ غیرسیاسی نہیں تھی،انصارعباسی

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
مونس الہی نے سچ بولا ہے یا جھوٹ، معلوم نہیں نہ اسکا کچھ اعتبار ہے ، اسی انٹرویو میں اسنے دو موقع پر صریح جھوٹ بولا ہے
ہاں یہ ضرور کہ
انصار عباسی بذات خود باجوہ مردود کے سیاسی ہونے کا بڑا ثبوت ہے
 
hello

Minister (2k+ posts)
تو جو اتنی داڑھی رکھ کر لوگوں کی پارسائیوں کی گواہیاں دے رہا تھا چل پھر عوام سے معافی مانگ ان لوگوں کی وجہ مذہبی لوگ بدنام ہوتے ہے یہ کبھی مولبی ڈیزل کے بھی خلاف تھا خوب اس کی کرپشن کے دلائل دیتا تھا پھر پتا نہیں اس نے اپنی غیرت کا اپریشن کروا لیا اس کو ڈیزل میں مسیحائی نظر انا شروع ہو گئی
کون لوگ ہے جو انہیں تجزیہ نگار سمجھتے ہے یہ ڈرامے باز ہے ابھی ڈیزل نے پی ٹی آئی کی کرکن عورتوں کے متعلق وہ بکواس کی لیکن یہ گونگا شیطان بن کر کہیں چھپا رہا اور اگر یہی باتیں کوئی پی ٹی ائی والا کر دیتا تو اس نے وہ وہ دلائل دینے تھے کہ سب نے دیکھتے رہ جانا تھا یہ ہے ان نام نہاد بظاہر دیکھنے میں مذہبی لوگوں کی منافقت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس سے 75 سال سے اس ملک نے ترقی نہیں کی
 
انقلاب

Minister (2k+ posts)
بہتر ہے کہ اگلے الیکشن سے پہلے پہلے نِکے چودھدریوں کا ٹانٹا بھی نکل جاۓ۔ یہ کوئی نا کوئی حرام دیاں والی حرکت ضرور کریں گے، ویسے ہی جیسے آٹھ مہینے پہلے عدم اعتماد سے پہلے انہوں نے خان کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا تھا۔
پرویز اور مونس صرف اس لیے خان کے ساتھ ہیں کیونکہ وہ پاپولر ہے، ورنہ ان کا حقیقی آزادی سے کیا تعلق۔ محنت خان نے کی ضمنی انتخابات ہیں، آئی ایس آئی کے چمونوں سے خان لڑا، اور یہ بُڈھا مفت میں وزیر اعلی بن کے بیٹھا ہوا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مونس الہی نے سچ بولا ہے یا جھوٹ، معلوم نہیں نہ اسکا کچھ اعتبار ہے ، اسی انٹرویو میں اسنے دو موقع پر صریح جھوٹ بولا ہے
ہاں یہ ضرور کہ
انصار عباسی بذات خود باجوہ مردود کے سیاسی ہونے کا بڑا ثبوت ہے

سچ سن کر تکلیف تو کافی لگتی ھے ۔ مونس حرامی کہہ رھا ہے کہ عمران باجوہ کا فٹ سولجر رھا ہے ، اسی لیے ھم نے وعدہ خلافی کی ۔ انصار عباسی کیا کہتا ھے ، اس پہ توجہ نہ دو ، دیکھو مونس الہی تمہارے چہروں پر پڑے پردے کیسے اٹھا رھا ہے ۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
سچ سن کر تکلیف تو کافی لگتی ھے ۔ مونس حرامی کہہ رھا ہے کہ عمران باجوہ کا فٹ سولجر رھا ہے ، اسی لیے ھم نے وعدہ خلافی کی ۔ انصار عباسی کیا کہتا ھے ، اس پہ توجہ نہ دو ، دیکھو مونس الہی تمہارے چہروں پر پڑے پردے کیسے اٹھا رھا ہے ۔
میں کون، میں چا چا خواہ مخواہ ،
محترم اپ کی رائے مشورے یا عقل و فن کی کیا پرواہ اور کیا ضرورت، آپکا جس بات پر ایمان ہے اسپر قائم رہیں اور ہزار بار اچھل کود کر لیں۔
ہاں کسی نے آپ کو اس زعم میں مبتلا کر دیا ہے آپ کی رائے کی دوسروں کو ضرورت ہے تو اسکا علاج کروائیں ، کیا آپ کو یقین ہے پٹواریوں سے بات کر کے کسی کا بھی بھلا ہو سکتا ہے، آپ کو جواب اسی وقت دیا جاتا ہے جب آپ کسی پر براہ راست الزام لگاتے ہیں ، یہاں مونس کی بات تھی اور اسپر تبصرہ
 
بھاگنے کی کوشش فضول ھے ، اپنے اتحادی کے لفظوں پر غور کریں وہ آپ لوگوں کی منافقت سے پردہ کیسے اٹھا رھا ہے ۔ اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ باجوہ آپ لوگوں کا مائ باپ رھا ہے اور اب گندے بچے ، باپ کے مرنے کے بعد اس کو گالیاں نکال رھے ہیں جو مناسب نہیں ۔ انجوائے یور ائیرز آف ھپو کریسی ۔
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Zalil insaan sabko pata hae ke fauj kabhi bhi gher siasai nahi thi ,warna shahbaz oor zardari haramkhor khandan power mein hote....Inn haramkhoroon ki jaga sirf jail hae.....prostitute of journalism bare danishwar bane phirte hein jese yeh qoum ko kooch samjh nahi.....yeh jo public hae yeh sab jaanti hae....qatil rana interior minister nahi balke abhi thak jail mein saza bhugat raha hota masoon logoon ki model town case mein !!!!!
 
Dream on My Friend, dream on .

باجوہ عمران ،بھائ بھائ
بیچ میں چودھری نے دوستی کروائ
 
AbbuJee

Minister (2k+ posts)
بڑی گل کیتی اے۔
?
آئی جے آئی آسمانوں میں بنی تھی؟

آدھے وقت تو مارشل لا لگا رہا ہے اس ملک پر۔

?
 
AbbuJee

Minister (2k+ posts)
Dream on My Friend, dream on .

باجوہ عمران ،بھائ بھائ
بیچ میں چودھری نے دوستی کروائ
Says a person who supports a party that was born out of martial law and was supported for 35 years by them. IJI, Changa Manga, CJ long march... ironic isnt it?? ?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

مولوی صاب پھر جوتے کھانے کیلیے تشریف لے آئے ہیں
I'm reposting this reply
Moonas Ilahi is telling lies for to help restoring the image of army in the public and lower the heat between PTI workers and the generals by creating confusion about their evil role. This is damage control by the establishment.
They may launch more PTI insider to manage the people's sentiments and PTI workers
Who is behind this campaign: the old guard or the new general?
In contrast Najam, Hamad Meer are running a campaign to widen the rift between PTI and army -- they are also lying to the teeth by fabricating events and totally mythical conversations.

PTI workers should stay focus on the message from IK only and should not be swayed by one campaign or the other.
 
But Bara Daco is your choice for the CM of Punjab .
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Says a person who supports a party that was born out of martial law and was supported for 35 years by them. IJI, Changa Manga, CJ long march... ironic isnt it?? ?

زیادہ نہ ھنسو ، بڑھاپے میں دانت گر پڑیں گے ۔
 
Sponsored Link