مولوی صاحب کی الیکشن وعدوں پر مزاحیہ نظم

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
[PLAYWIRE=1002956]3786419[/PLAYWIRE]


https://www.facebook.com/video.php?v=405797692946779&set=vb.141170176076200&type=2&theater



راوی سے تین نہریں نکلیں، دو سوکھی اور ایک بہے ناں
جو بہے ناں اس میں تین بندے نہانے آئے
دو ڈوب گئے ، ایک تلاش کرنے پر ملے ناں
جو ملے ناں اس ملی تین گائیں
دو بانجھ ااور ایک سوئے ناں
جو سوئے ناں اس نے دئیے تین بچھڑے
دولنگڑے اور ایک اٹھے ناں
جو اٹھے ناں اس کی قیمت تین روپے
دوکھوٹے اور ایک چلے ناں
جو چلے ناں اسکو آئے دیکھنے تین سنار
دو اندھے اور ایک کو کچھ نظرآئے ناں
 
Sponsored Link