مولویوں کے کرتوت

منتظر

Minister (2k+ posts)
*استاد: یہ بتاؤ کہ وہ کون سی سیاسی جماعت ہے کہ جس کا ایک اہم لیڈر خود قومی اسمبلی سے اور اس کا بیٹا اسی حلقے کے نیچے صوبائی اسمبلی سے الیکشن لڑ رہا ہے؟*

*شاگرد: ن لیگ یا پی ٹی آئی*
*استاد: غلط، جماعت اسلامی کا حافظ سلمان بٹ اور اس کا بیٹا جبران بٹ ،*

*اگلا سوال :*
*استاد: کس جماعت کے صدر نے اپنے سگے بیٹے سمیت پانچ قریبی رشتے داروں کو ٹکٹ دے دیئے؟*
*شاگرد: آصف زرداری*
*استاد: غلط، ایم ایم اے کے صدر مولانا فضل الرحمان کا بیٹا، دو بھائی، سالا اور ہم زلف، سب ایم ایم اے کی ٹکٹ لے اڑے!*

*اگلا سوال:*
*پاکستان کے اس اکلوتے سینیٹر کا نام بتاؤ جو قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑ رہا ہے؟*
*شاگرد : مشاہد حسین؟*
*استاد: غلط، امیر جماعت اسلامی سراج الحق*

*اگلا سوال:*
*استاد: وہ کونسی جماعت ہے جو کرپشن کے خلاف ہے لیکن بہت سے حلقوں میں نوازشریف کی اتحادی بھی ہے؟*
*شاگرد : پیپلزپارٹی*
*استاد : غلط، جماعت اسلامی!*

*آخری سوال :*
*استاد: جہنم کے آخری حصے میں کون لوگ ہوں گے؟*
*شاگرد: جماعت اسلامی اور جے یو آئی والے ؟*

*استاد: غلط، منافقین*

*شاگرد: لیکن سر میں نے بھی تو یہی کہا تھا*
*استاد: جواب درست مان لیتا ہوں!!*
 

Kamran Stu

MPA (400+ posts)
lesson.jpg
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
انہی مولویوں نے قائد اعظم کو کافر اعظم کہا تھا
یہ وہی مولوی ہیں جو عمران خان کو یہودی لابی کا بندہ کہتے ہیں
یہ وہی مولوی ہیں جو پاکستان بننے کے حق میں نہیں تھے
 

drmanzoormian

MPA (400+ posts)
Let the carpet roll out and see where JI stand.
Hypocricy is the hall mark of all the mullas. See Sajid kasmiri,
Siraj and others hight of their munafqat and cheapness.

Siraj hasn't even thanked IK/PTI for his sanatorship.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مولویوں نے علامے کو جمہوری حق کے مطابق ڈھائی فیصد پر راضی کر لیا ہو گا
MMA-1.jpg
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مولویوں نے علامے کو جمہوری حق کے مطابق ڈھائی فیصد پر راضی کر لیا ہو گا
MMA-1.jpg
پھر تو ایل جی بی ٹی گروپ دیاں موجاں ہی موجاں
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
انہی مولویوں نے قائد اعظم کو کافر اعظم کہا تھا
یہ وہی مولوی ہیں جو عمران خان کو یہودی لابی کا بندہ کہتے ہیں
یہ وہی مولوی ہیں جو پاکستان بننے کے حق میں نہیں تھے
میری نظر میں ایک مجبور جسم فروش طوائف کی عزت ہے مگر اس بے غیرت ضمیر فروش جاہل مولبی کی رتی برابر بھی عزت نہیں
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
میری نظر میں ایک مجبور جسم فروش طوائف کی عزت ہے مگر اس بے غیرت ضمیر فروش جاہل مولبی کی رتی برابر بھی عزت نہیں
Bilkuk Sahi Kaha... Tawif ka gunnah bhi hukam raanoun par jataa hai jinhoun nain rozgar nahin diyaa
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
مولویوں نے علامے کو جمہوری حق کے مطابق ڈھائی فیصد پر راضی کر لیا ہو گا
MMA-1.jpg
علامہ جو ہوتا ہے وہ قوم لوط والا کام نہیں کرتا چاہے وہ کسی بھی فرقے سے ہو مولبی جو ہوتا ہے جس کی تججھے تڑپ ہے وہ اے روز پکڑا جاتا ہے منافقو جہموریت اگر گناہ ہے تو پھر اس کا حصہ کیوں بنتے ہو ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
علامہ جو ہوتا ہے وہ قوم لوط والا کام نہیں کرتا چاہے وہ کسی بھی فرقے سے ہو مولبی جو ہوتا ہے جس کی تججھے تڑپ ہے وہ اے روز پکڑا جاتا ہے منافقو جہموریت اگر گناہ ہے تو پھر اس کا حصہ کیوں بنتے ہو ؟
غصہ کر گئے، ذرا سی بات پر مجلس لگا دی
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
JI leader Siraj ul Haq filed a court case against Nawaz when Panama leaks were published yet he is making an alliance with Goon League.This is called hypocrisy.Mullah Fazloo is a big hypocrite too.He uses islam to futher his political ambitions.No wonder these mullahs don't get many votes.They have a small core of followers but the majority of people don't trust them.The have no credibility.
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
ماضی میں مولویوں کا نشان تھا ہل بڑا ہی خوبصورت نعرہ کسی نے مولویوں کے خلاف لگایا .
اسی نہیں من نی تواڈی گل .
چ لے لو اپنا ہل..................
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بابا جی غصہ او کرے جو بار بار نواز شریف کی طرح جس کی تذلیل ہوتی ہو
:D
;) علامے اس میں بھی ڈھائی فیصد حصہ لینے پہنچ جاتے ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ذلالت جن کا صدیوں سے مقدر ہو گی وہ لعنت یزید اور اس کے ہمنوا کے نام ہو گئی
نبی کریم نے فتح ایران کی پیش گوئی کے ذریعے جن کے مقدر میں لعنت لکھ دی تھی وہ ڈھائی فیصد کے لئے ذلیل ہوتے پھرتے ہیں
دادا شجاع اور چاچا ملجم کے ہمنوا جو چاہیں بکتے رہیں، ہم حضرت ابو بکر، عمر، عثمان، علی، حسن و حسین کا نام لینے والے
 
Last edited:

SaRashid

Minister (2k+ posts)
@منتظر
باقی رہی اصلی بات۔ تمہاری آئی ڈی اور تمہارے کرتوت بتارہے ہیں تم کوئی شدت پسند مذہبی جنونی ہو جو سیاست کے بہانے اپنے مخالف فرقے کے مولویوں کو ذلیل کرنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہو۔ یہ بہت ہی گری ہوئی حرکت ہے۔ نہ تم اس سیاسی جماعت کے ساتھ وفادار ہو جس کا تمہیں دعویٰ ہے اور نہ ہی اپنے آپ کے ساتھ۔ یہ سراسر دھوکہ ہے کہ مخالف فرقے کے مولویوں کو ذلیل کرنے کے لیے کسی سیاسی جماعت کا سہارا لیا جائے۔ تمہاری ذہنیت کے لوگوں نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے بعد اب پی ٹی آئی کی چھتری کے نیچے اپنے مفادات کی جنگ شروع کر رکھی ہے۔


اہل تشیع بھائی پڑھے لکھے اور سیاسی سوجھ بوجھ کے حامل ہوتے ہیں۔ مگر ان کے کچھ مذہبی عناصر تمہاری طرح تنگ نظر اور شدت پسند ہوتے ہیں، جیسے ہم اہلسنت کے ہاں طالبان ظالمان جیسے بد معاش ہیں تم بھی ان بدمعاشوں کی ابتدائی شکل ہو۔