مولانا کی سازش اور بابری مسجد کا متوقع فیصلہ


مولانا کی سازش اور بابری مسجد کا متوقع فیصلہ

مولانا فضل الرحمن کے دھرنا اصل میں ایک پاکستان کے خلاف سازش ہے، اس کے علاوہ ایک اہم خبر جو نظروں سے اوجھل رہی وہ یہ کے بھارت میں بابری مسجد کا فیصلہ جلد متوقع ہے، اس پر ایک چھوٹا سا تبصرہ.
 
Last edited by a moderator:

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
لو اب ایک اور پھڈا پڑنے والا ہے، مجھے نہیں پتا کے اگر بابری مسجد کی جگا رام مندر بنانے کی کوشش ہوئی تو پاکستانیوں کا کیا ریکشن ہوگا ؟