Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1016223027858690048
https://twitter.com/x/status/1016223021139415040
https://twitter.com/x/status/1016223015040966656
https://twitter.com/x/status/1016223008946622464
https://twitter.com/x/status/1016222988654514176
https://twitter.com/x/status/1016222983097077761
مولانا فضل الرحمان بڑے عالم دین ہیں لیکن جھوٹ ، سنی سنائی بات پر بیان داغ دینا انکا وطیرہ بن چکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کئی دنوں سے جلسے جلوسوں میں جھوٹ بول رہے ہیں لیکن کوئی میڈیا ہاؤس انکا جھوٹ ایکسپوز نہیں کررہا۔
یہ شفقت محمود کی پریس کانفرنس ہے جس میں شفقت محمود نے کہیں نہیں کہا کہ میں نے ترمیم عمران خان کے کہنے پر کی ہے۔ شاید مولانا صاحب قرآنی تعلیمات سے بے بہرہ ہیں۔ قرآن پاک میں فرمان ہے کہ
اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق شخص خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ کرو کہ تم کسی تم جہالت میں کسی قوم پر حملہ کر بیٹھو پھر تم بعد میں اپنے کیے پر نادم ہو جاؤ۔
سورۃ النساء میں ہے کہ
یہ لوگ جہاں کوئی اطمینان بخش یا خوفناک خبر سن پاتے ہیں اُسے لے کر پھیلا دیتے ہیں، حالانکہ اگر یہ اُسے رسول اور اپنی جماعت کے ذمہ دار اصحاب تک پہنچائیں تو وہ ایسے لوگوں کے علم میں آ جائے جو اِن کے درمیان اس بات کی صلاحیت رکھتے ہیں کہ اس سے صحیح نتیجہ اخذ کرسکیں۔
حدیث نبوی ہے کہ کہ "کسی انسان کے جھوٹا اور ایک روایت کے مطابق گناہگار ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات (بغیر تحقیق کے) آگے بیان کر دے"۔
یہی مولانا صاحب نے کیا ہے کہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے مسلسل جھوٹ اور غلط بیانی کرتے جارہے ہیں اور انہیں کوئی روکنے والا نہیں

یہ شفقت محمود کی پریس کانفرنس ہے جس میں انہوں نے اپنی صفائی دی ہے کوئی ایسی بات نہیں کی ہے
https://twitter.com/x/status/1015072199701598208
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/8FZlGW4.jpg
Last edited: