زیادہ تفصیل میں جاے بغیر حامد میر صاحب کو بس یہ گذارش کرنی ہے کہ مولانا طارق جمیل نے نام لئے بغیر جو دعا کی ہے اس کا مرکزی کردار دراصل میر شکیل الرحمان ہی ہے، مولانا نے میر شکیل کا براہ راست نام نہیں لیا اور نہ ہی انسے اس حماقت کی توقع کی جاسکتی تھی مگر بندہ پہچاننے میں انہوں نے کسی قسم کا ابہام بھی نہیں رہنے دیا، حامد میر صاحب اب آپ کی باری ہے، گیند آپ کے کورٹ میں ہے اور ہم منتظر ہیں کہ آپ کس قسم کی شارٹ لگاتے ہیں
حامد میر کا یہ مطالبہ کہ مولانا ضرور نام بتائیں عجیب سا ہے، نام لئے بغیر بھی یہ بات واضح ہے کہ میر شکیل ہی مراد ہے نہ کہ کوی اور ، مولانا کی دعا سے یہ بھی پتا چلتاہے کہ کچھ طاقت کے مراکز میر شکیل سے ناراض ہیں جس کی وجہ سے وہ نیب کی حراست میں ہیں اور یہ بات بھی ثابت ہوجاتی ہے کہ مولانا دراصل کن حلقوں کے وظیفہ خوار ہیں
آج نیب ایک ایسا ادارہ بن چکا ہے جسے طاقتور حلقوں کی رکھیل کہا جاسکتا ہے، ہوسکتا ہے نیب چئریمین کی بعض اور بھی نیکڈ وڈیوز ان حلقوں تک پنہچ چکی ہوں جنکی وجہ سے نیب چئیرمین ان حلقوں کی باندی بنے ہوے ہیں، پہلی ویڈیو کے خالق کو انہی حلقوں نے پکڑ کر جو ویڈیوز برآمد کی تھیں وہ کہاں ہیں؟
اس سوال کا جواب نیب کے رویئے سے معلوم ہوجاتا ہے کیونکہ وہ ویڈیوز جن کے ہاتھ بھی لگی ہیں نیب چئیرمین انہی کا خدمت گزار و تنخواہ دار رہے گا
یہ دنیا اسی طرح سے چلتی آی ہے اور چلتی رہے گی، ہوسکتا ہے انہی حلقوں کے پاس مولانا کی بھی ویڈیوز موجود ہوں؟؟؟
یہاں کچھ بھی ناممکن نہیں