بیوقوفو! امریکیوں کو کچھ نہ کہو. امریکی تو اہل کتاب ہیں. یہ نہ ہو کہ تمھاری ساری نیکیاں برباد کر دی جایئں اور تمھیں خبر تک نہ ہو
:)Brother which Book? Miti, Loka, Mircus or Yohana? Which Bible is the original one and not altered.
:)
ا سی کے عشرے میں جماعت اسلامی سمیت یہ سارے ملوٹے جب اونٹ کو اپنے خیمے کے پچھواڑے میں داخل کر رہے تھے تو پاکستانیوں کو یہی بات کہہ کر ڈرایا کرتے تھے. تھریڈ سٹارٹر بھی جماعت اسلامی کا کارکن ہے، آپ اس سے پوچھیں کہ کونسی کتاب میں اسکا ذکر ہے. وہ آپ کو تفصیل سے بتائیں گے
ان دہشت گردوں سے پھر مار کھاتے رہیں جس کی قوم عادی ہو گئے ہے .....یا پھر آپ کوئی افلاطونی نسخہ ان سیاسی لیڈروں کو عنایت فرمائیں
تا کہ یہ ظلم ختم ہو........ یہ قوم اس قابل ہوتی تو یوں تبصرے نہ ہوتے ........ حکمرانوں کو امریکا کی جنگ میں منہ ڈبونے کا زیادہ شوق تھا
آج حکمرانوں کے ساتھ عوام بھی بےبس .............
بصد معذرت! حکمرانوں کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی بڑا شوق تھا سیکولر و لبرل جرنیلوں کی پراکسی جنگیں لڑنے کا. موسیقی تو ضرور جرنیلوں نے چھیڑی تھی مگر آپ کے پاؤں بھی تھرکنے سے باز نہیں آیا کرتے تھے........سارے ..گاما.... پادا... نیسا..دھنگ ..دنا..دن
:)
ا سی کے عشرے میں جماعت اسلامی سمیت یہ سارے ملوٹے جب اونٹ کو اپنے خیمے کے پچھواڑے میں داخل کر رہے تھے تو پاکستانیوں کو یہی بات کہہ کر ڈرایا کرتے تھے. تھریڈ سٹارٹر بھی جماعت اسلامی کا کارکن ہے، آپ اس سے پوچھیں کہ کونسی کتاب میں اسکا ذکر ہے. وہ آپ کو تفصیل سے بتائیں گے
منہ چھپانے کی کیا ضرورت ہے ..نامم لیا ہے تو بتا دو . کسی جماعت سے وابستہ ہونا کوئی جرم نہیں ............ تم بھی یہ جرم کر لو کسی سے وابستہ ہو کر
دیکھیں چوہدری صاحب ناراض نہ ہوئیے گا مگر آپ لوگوں کو کوئی کچی کا بچہ بھی ٹائلٹ پیپر کی طرح استعمال کر کے گٹر برد کر سکتا ہے..یہ 'ظالم سماج' آپکی اسلام سے محبت کو ہمیشہ ایکسپلائٹ کرتا آیا ہے اور کرتا رہے گا ...بس اللہ اکبر کا نعرہ لگانے کی دیر ہے اور اسکے بعد آپ سے آپ کے گھر والوں کو مروانے سمیت ہر الٹا سیدھا کام کروایا جا سکتا ہے. لہٰذا اصل حیرانگی آپ لوگوں پر ہے، مداری کا اس میں کوئی کمال نہیں
بہرحال اس سارے قضیے میں آپ اور آپ کے دہشت گرد بھائی بندوں نے ہمارے ناک میں دم کر رکھا ہے
میرا خیال ہے آپ اپنے تبصرے سے اسلام کی نفی نہ کریں ......... اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا جو کچھ ہو رہا ہے .......... ٹایلیٹ کے پیپر کی طرح تر امریکا نے اس قوم کے سیاستانوں ،نام نہاد لبرل فاشسٹوں کو استمال کیا ہے اور ابھی بھی کر رہا ہے ..........آپ لوگ ہر بات کو اسلام سے کیوں جوڑتے ہیں ................ ہر نامم نہاد اگر اپنے گریبان میں جھانکے تو اسے پتا چلے گا کیا دنیا کتنی ظالم اور مسلمان کتنا مظلوم .................ہم مسلمان اپنے اعمال کا جائزہ تو لیتے نہیں ...کفر کا فتویٰ دینے میں تیس مار خان ثابت ہوتے ہے.........کیا عیسائی .یہودی ،ہندو ،بدھ کے ماننے والے اسلام سے زیادہ سچے ہیں ................ کسی کے دین کو برا نہیں کہنا چاہئے لیکن ان لوگوں نے مسلمانوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے اور سادہ لو مسلمان احساس کمتری سے منہ چھپاتے پھرتے ہے ...........
اچھا جی! کونسا پاکستانی سیاستداں یا لبرل فاشسٹ کشمیر یا افغانستان میں بے موت مارا گیا ہے آج تک؟؟؟ جب انکی آپ جیسی پتلیاں رقص بسمل کرنے کو تیار ہوں تو کون کافر اپنے ہاتھ اس گند میں خراب کرنا چاہے گا؟؟؟
یار، تمھاری امریکہ اور مغرب سے جو لڑائی ہے، تم انکی ہی سرزمین پر جا کر کیوں نہیں لڑتے؟؟ مسلمانوں کی بجاۓ انکی سرزمین کو جہنم بنا دو. آؤ، تمھیں ویزے دلواؤں :)۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|