Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
کس نے مارا ہے؟
موقعہ اچھا ہے، اپنے اپنے دشمن کانام ڈال دو
مولوی؟
ٹھیک ہے اس کو فٹ کردو۔ ۔ ۔ ۔
سب مسجد و مدرسہ تباہ کردو۔
پھر دہشت گردی ختم ہوجائے گی۔
آپریشن ضرب غضب؟
اچھا موقعہ ہے۔ ۔ ۔ ۔ اپنے شہریوں پر بمباری کردو
امریکہ خوش ہوجائے گا
لاکھوں لوگ بے گھر ہوجائیں گے،
کیا اس سے دہشت گردی ختم ہوجائے گی؟
سمجھ جاؤ جو بم بستیوں پر ۔۔۔۔
ان سے صرف دہشت گرد مرے گا
مگر دہشت گردی ختم نہ ہوگی
اچھا موقعہ ہے
ایمرجنسی لگا دو
پانامہ کیس ختم ہوجائیگا
اگلے ہفتے چار اور پانچ دھماکہ ہوجائیں
یار مودی تیرا شکریہ
کچھ ایسا کردے
لوگ پانامہ بھول جائیں