battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1889541740496867412
ایک پاکستانی کی حیثیت سے مجھے بہت دکھ ہے کہ دنیا کا مستقبل طے کرنیوالے Events میں پاکستان کو نظرانداز کیا جاتا ہے، پیرس میں AI کانفرنس ایسا ہی ایک ایونٹ ہے جہاں مودی صا حب کو بے پناہ عزت دی گی لیکن پاکستان موجود ہی نہیں ، کاش ہم اہنے اندرونی مسائل پر قابو پائیں اور ایک قوم کی حیثیت سے آگے بڑھنے کا سوچیں !