موجودہ حکومت میں کرپشن بڑھی

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
x2403374_60396116.jpg.pagespeed.ic.dZNI1c_iK_.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Jun...3374_60396116.jpg.pagespeed.ic.dZNI1c_iK_.jpg
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Crooks of raiwind is making billions during this tenure. They know this is their last term. Sindh mein corruption ke hilaaf operation karney waley PUNJAB ka naam suntey he marr khapp jaatey hain.
 
چئیرمین نیب کس کرپشن کی بات کر رہا ہے ،کچھ وضاحت بھی کی ہے یا جو منہ میں آیا کہہ دیا ؟ میرا مطلب ہے وفاقی محکموں میں ہو رہی ہے یا صوبے بھی شامل ہیں ،،اور کون کرپشن کر رہا ہے ،،،کیا 15 ارب روپے نواز اور شہباز کھا رہے ہیں ؟یا کوئی اور بھی حصہ دار ہے ،،،؟ چئیرمین صاحب نے کس طرح اندازہ لگایا کہ 15 ارب روزانہ کی کرپشن ہو رہی ہے ؟؟ میرا خیال ہے یہ کچھ زیادہ لمبی چھوڑ دی (bigsmile)
سابق محتسب ہی نہیں ، چیئرمین نیب بھی یہ ہی کہے رھے ھیں۔

13307489_10154243747588383_5698104130533529151_n.jpg
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چئیرمین نیب کس کرپشن کی بات کر رہا ہے ،کچھ وضاحت بھی کی ہے یا جو منہ میں آیا کہہ دیا ؟ میرا مطلب ہے وفاقی محکموں میں ہو رہی ہے یا صوبے بھی شامل ہیں ،،اور کون کرپشن کر رہا ہے ،،،کیا 15 ارب روپے نواز اور شہباز کھا رہے ہیں ؟یا کوئی اور بھی حصہ دار ہے ،،،؟ چئیرمین صاحب نے کس طرح اندازہ لگایا کہ 15 ارب روزانہ کی کرپشن ہو رہی ہے ؟؟ میرا خیال ہے یہ کچھ زیادہ لمبی چھوڑ دی (bigsmile)


ابھی چیئرمین نیب بہت انڈر پریشر بات کر رہا اگر پریشر ہٹ گیا تو برکت مسیح تو جھاڑو سمیت غائب ہو جاۓ گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میاں صاحب خود کرپشن کی پیداوار ہیں

پتہ نہی کون کرپشن کر گیا تھا
 

Back
Top