موبائل فون ریکوری کیلئے پولیس کا صنم جاوید کے گھر پر چھاپہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اطلاعات ہیں کہ لاہور میں اسوقت صنم جاوید کے گھر پولیس کی جانب سے توڑ پھوڑ جاری ہے۔ مبینہ ریکوری کے لئے پولیس پہنچی ہے اور جو موبائل ریکور کرنا ہے وہ 13 ماہ قبل سے پولیس کے ہی پاس ہے۔
https://twitter.com/x/status/1799702204041064818
صنم جاوید کے بعد عالیہ حمزہ کے گھر پر بھی پولیس کا چھاپہ
https://twitter.com/x/status/1799716108905161030
صنم جاوید خان اور ان سے منسوب فیملی کے ہر ممبر کی زندگی ریاست پاکستان نے اجیرن کر رکھی ہے،، اب صنم جاوید خان کے گھر پولیس کی بھاری نفری نے گھیر رکھا ہے،، صنم کے شوہد کو حراست میں لیا ہوا ہے،، گھر میں تور پھوڑ کر رہے ہیں،، پولیس صنم کو ہمراہ لے کر وہ موبائل فون ریکور کرنے پہنچی ہوئی ہے جو صنم جاوید نے 11 ماہ قبل جناح ہاوس مقدمہ میں ریاست پاکستان کے حوالے کردیا تھا،،چادر چار دیواری کا تقدس،،،فسطایت کی انتہا ہو چکی ہے،، چیف جسٹس پاکستان خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،، پنجاب پولیس جلاد پولیس بنی ہوئی ہے،، پنجاب حکومت جلاد حکومت بن چکی ہے،،ظلم وبربریت کی تاریخ رقم کی جا رہی ہے اور چیف جسٹس پاکستان فرما رہے ہیں کہ وہ آئین کی سربلندی کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں،،
https://twitter.com/x/status/1799699257815192005
صنم کی فیملی کے مطابق پولیس نے اچانک گھر پر دھاوا بھول دیا،، پولیس کوئی وارنٹ نہیں دیکھایا، گھر میں گھستے ہیں توڑ ہھوڑ شروع کر دی،،صنم جاوید کا موبائل مانگتے رہے،،،صنم چینخ چینخ کر کہتی رہی وہ موبائل 11 ماہ پہلے جناح ہاوس مقدمہ میں دے چکی ہوں جس پر صنم کو فزیکل ٹارچر بھی کیا گیا،،،صنم جاوید کے شوہر عتیق اور جیٹھ کو حراست میں لے کر ہولیس وین میں بیٹھا دیا۔۔صنم کے بیڈ روم میں توڑ پھوڑ کی،،صنم کے شوہد اور جیٹھ کے ساتھ بتمیزی کرتے رہے،، عتیق کا موبائل جاتے ہوئے ساتھ لے گئے ہیں،، عتیق اور عدیل کو کافی دور جا کر گاڑی سے اتار دیا،، یہ سارا عمل اہل محلہ نے دیکھا،، جس طرح خوف ہراس پھیلایا گیا، کسی بھی ناخشگوار واقعہ کا سبب بن سکتا تھا،، پولیس کا یہ رویہ عوامی غم وغصے کا باعث بن سکتا تھا،، صنم کی فیملیبکے مطابق یہ سب مریم نواز کی ایماء ہر کیا جا رہا ہے،، اور چیف جسٹس پاکستان غیر آئینی اقدامات پر خاموشی ہمارے نظام انصاف ہر سوالیہ نشان ہے
https://twitter.com/x/status/1799703154558456103
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے آج تک اس بات کا افسوس ہے کہ جب پی ٹی آئی کی حکومت تھی تو، نونیوں اور زرداریوں کی کیوں نہ ماری گئی۔
اس وقت حرام زادہ بلڈاگ مٹھو کباڑیا حرامی جو تھا مایکئ کرنے کے لئے
 

Back
Top