موبائل اور انٹرنیٹ .....کون ذمہ دار

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
mobile-internet.gif

p10_03.jpg
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
خود سارا دن انٹنٹ پر بیٹھنے والے ہی لوگوں کو یہ بتا سکتے ہیں کہ لوگو تم یہ کام نہ کرو

اب نایٹ پیکیج ختم ہو گیے ہیں چا چا ، لیکن تھریڈ لگانے کا شوق اتنا ہے ، جیسے کسی پینڈو کو شہر جانے کا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
خود سارا دن انٹنٹ پر بیٹھنے والے ہی لوگوں کو یہ بتا سکتے ہیں کہ لوگو تم یہ کام نہ کرو

اب نایٹ پیکیج ختم ہو گیے ہیں چا چا ، لیکن تھریڈ لگانے کا شوق اتنا ہے ، جیسے کسی پینڈو کو شہر جانے کا
چوہدری نے دھرنے پر بیٹھ جانا ہے اگر غصہ آگیا تو
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
خود سارا دن انٹنٹ پر بیٹھنے والے ہی لوگوں کو یہ بتا سکتے ہیں کہ لوگو تم یہ کام نہ کرو

اب نایٹ پیکیج ختم ہو گیے ہیں چا چا ، لیکن تھریڈ لگانے کا شوق اتنا ہے ، جیسے کسی پینڈو کو شہر جانے کا

چوہدری نے دھرنے پر بیٹھ جانا ہے اگر غصہ آگیا تو

اکیس دنوں بعد اٹھے گا کیا ؟

بڑی جلدی ذمہ داری لے لی ہے یارو تم نے ........... جرم تو پھر ہو گا ............ معاشرے کی اجتمائی حس خراب ہے ........برائی کا دفاع یقین نہیں آتا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)

بڑی جلدی ذمہ داری لے لی ہے یارو تم نے ........... جرم تو پھر ہو گا ............ معاشرے کی اجتمائی حس خراب ہے ........برائی کا دفاع یقین نہیں آتا
چوہدری سپین کے کس شہر میں رہتے ہو ؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

بڑی جلدی ذمہ داری لے لی ہے یارو تم نے ........... جرم تو پھر ہو گا ............ معاشرے کی اجتمائی حس خراب ہے ........برائی کا دفاع یقین نہیں آتا

بس چوہدری ، اب تمہارے ساتھ رہتے رہتے ، ہم نے بھی کچھ کچھ منافقت سیکھ لی ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری سپین کے کس شہر میں رہتے ہو ؟

دوبارہ آیا بارسلونا یا تو ضرور تلاش کروں گا برکا کی اور میچ بھی ضرور دکھوں گا بارسلونا میں ......... ابھی کسی اور ملک میں ہوں کام کے سلسلے میں
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)

دوبارہ آیا بارسلونا یا تو ضرور تلاش کروں گا برکا کی اور میچ بھی ضرور دکھوں گا بارسلونا میں ......... ابھی کسی اور ملک میں ہوں کم کے سلسلے میں
فرانس میں ہو یا جرمنی ؟ سارے ویلے اس وقت وہاں بھاگ گئے ہیں سواے میرے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میرا خیال ہے تمام برائیوں کی جڑ بجلی ہے ، نہ بجلی ہوتی نہ لوڈ شیڈنگ نا ہڑتالیں نہ احتجاج ، نہ ٹی وی ، انٹرنیٹ اور موبائل جیسی خباثتیں ہوتیں ، نو جوان نسل سارا سارا دن مسجد میں گزارتی جیسا کہ انٹرنیٹ اور موبائل سے پہلے ہمیشہ مسجد میں سر بسجود پائی جاتی تھی

دوسرا بڑا مسلہ گاڑیاں ہیں جن کے آنے کے بعد سے اغوا کاروں کو بہت سہولت ہو گئی ہے ، اس سے پہلے کہ پولیس ان کا سراغ لگا پائے وہ بہت دور نکل جاتے ہیں

ہماری گورنمنٹ سے پر زور اپیل ہے کہ بجلی اور گاڑیوں جیسی خباثتوں پے فوری پابندی لگائی جائے ، تا کہ نو جوان نسل کو تباہی سے بچایا جا سکے
 
Sherlock Holmes

MPA (400+ posts)
فرانس میں ہو یا جرمنی ؟ سارے ویلے اس وقت وہاں بھاگ گئے ہیں سواے میرے

barca yaar... ache khaasai peaceful aur sulah safaee walai bande ho ... Yeh achanak molvion kai khilaaf kaise shoru hogaye ??

Chor do bechare chaudhary sahab ka peechaa... Ab to Jamaat KPK mai hamare saath alliance mai bhi hai (serious)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ویں ویلا نہیں ہوں بھائی .میں سال میں ٦ مہینے پاکستان میں ہوتا ہوں ...........٢ یا ٣ مہینے کے بعد چکر لگتا ہے کاروبار کے سلسلے میں
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
barca yaar... ache khaasai peaceful aur sulah safaee walai bande ho ... Yeh achanak molvion kai khilaaf kaise shoru hogaye ??

Chor do bechare chaudhary sahab ka peechaa... Ab to Jamaat KPK mai hamare saath alliance mai bhi hai (serious)
میرا چوہدری سے پیار والا رشتہ ہے تم کہتے ہو تو میں آج کے بعد چوہدری کو جواب نہیں دونگا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
ویں ویلا نہیں ہوں بھائی .میں سال میں ٦ مہینے پاکستان میں ہوتا ہوں ...........٢ یا ٣ مہینے کے بعد چکر لگتا ہے کاروبار کے سلسلے میں
چوہدری یار مجھے کام ہی دلوا دو دو سال سے ویلا ہوں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بس چوہدری ، اب تمہارے ساتھ رہتے رہتے ، ہم نے بھی کچھ کچھ منافقت سیکھ لی ہے

منافقین کی قرآن میں الله نے کافی مثالیں دی ہیں ................... وہاں رجوع کر لو ..................سب کو اپنا عکس نظر آ جائے گا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چوہدری یار مجھے کام ہی دلوا دو دو سال سے ویلا ہوں

موبائل اور نیٹ والا کام اچھا ہے ...........راز کو پارٹنر بنا لو ...........کافی اندر سٹینڈنگ ہے ...........دیکھنا پھر مائنڈ کر جائے گا میری بات اس لئے پہلے ہی معذرت
 
Back
Top