PAINDO
Siasat.pk - Blogger
![557146_426865114025538_1019936329_n.jpg](/proxy.php?image=http%3A%2F%2Fa1.sphotos.ak.fbcdn.net%2Fhphotos-ak-ash3%2F557146_426865114025538_1019936329_n.jpg&hash=968df9f783aef3e97eaff9b16181ca7f)
عمران خان اور نوازشریف کی سوچ میں ایک واضح فرق یہ ہے کہ " نواز نےحکومت میں ہونے کے باوجودقوم کو اپنی 35 فیکڑریاں اورنوجوانوں کو پیلی ٹیکسی کا تحفہ دیا جبکہ عمران خان نے حکومت میں آئے بغیر قوم کو دنیا کا بیسٹ فری کینسر ہاسپیٹل اور نوجوانوں کو پاکستان کی بہترین پرائیوٹ نمل یونیورسٹی کا تحفہ دیا۔
نواز اور زرداری کی سوچ آج بھی 25سال بعد وہی پیلی ٹیکسی اور بےنظیر انکم سپورٹ پر اٹکی ہے!! کیا آپ نواز، زرداری کو بار بار منتخب کئے جاؤ گے یا ایک موقع عمران خان کو دو گے؟