منصور علی خان کا نوازشریف کے حلقہ کا سروے،لوگوں کادلچسپ ردعمل

گزشتہ روز منصور علی خان نے نوازشریف کے حلقہ این اے 130 کا سروے کیا اور موجودہ حکومت سے متعلق لوگوں کی رائے لی۔۔عوام کی بہت بڑی تعداد نے مریم نواز اور شہبازشریف حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا

ان کا کہنا تھا کہ جو لانے والے ہیں وہ چاہیں تو مجھے لے آئیں، مریم نواز اپنی موج مستی میں پے، مہنگائی شدید ہے، میں ووٹ پی ٹی آئی کو دوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1887598632725323818
ایک کسان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا دور بہت بہتر تھا۔۔۔۔کہا پہلے بھی ووٹ خان کو دیا تھا آگے بھی خان کو دوں گا۔۔
https://twitter.com/x/status/1887585339708944860
مایک شخص کو کہنا تھا میں نے صحت کارڈ پر اپنی ماں کا علاج کروایا جو اب پنجاب میں بند کر دیا گیا ہے، آئندہ بھی ووٹ عمران خان کو دوں گا ۔
https://twitter.com/x/status/1887584321797767541
ایک شخص نے منصور علی خان نے سوال کیا کہ اگر عمران خان باہر آ جائیں تو کیا ہوگا؟

جس پر اس شخص نے کہا کہ تو یہ سب بھاگ جائیں گے
https://twitter.com/x/status/1887604009571393917
ایک بندے سے سوال ہوا کہ میاں صاحب مُلک سے چلے گئے خان نہیں گیا کیا کہیں گے۔۔۔۔

جس پر اس نے کہا کہ سر او پائی بندہ اے(یعنی مرد آدمی ہے)
https://twitter.com/x/status/1887587579136217474
ایک شخص نے منصور علی خان نے پوچھا مریم نواز نے کافی فیتے کاٹے، پچھلے ایک سال میں کیا تبدیلی ائی

جس پر شہری کا جواب تھا کہ پچھلے ایک سال میں ملک کافی پیچھے چلا گیا بلکہ جب سے رجیم چینج آپریشن ہوا تب سے پیچھے چلا۔

اس نے مزید کہا کہ ہر بندہ ڈر رہا ہے، آگر میں اپنے رکشے پر عمران خان کا نام لکھوں گا تو مجھے اٹھا لیں گے
https://twitter.com/x/status/1887573093746462866
نوازشریف کے حلقہ سے ایک شہری نے کہا کہ عمران خان اپنے پیروں کی مٹی نہیں چھوڑتا وہ " Man of his Words جو کہتا ہے وہ کرتا ہے "۔آئندہ ووٹ میں عمران خان کو ہی دوں گا،
https://twitter.com/x/status/1887573345493000607
منصور علی خان نے سوال کیا کہ مریم نواز اور عثمان بزدار میں سے بہتر کون تھا ؟

جس پر اس شخص نے کہا عثمان بزدار بہتر تھا اس کے پیچھے ایک پوری ٹیم تھی مریم نواز کے پاس تو ٹیم ہی نہیں ہے،
https://twitter.com/x/status/1887571934717657468 https://twitter.com/x/status/1887575789110960315
 
Last edited by a moderator:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Haqeeqat he yahi hay bhai. 17 seats walay corript na ahal convicted criminals ko corrupt fauj nay awam ka mandate steal kar kay imported govt bana dee hay. Awam khan ke dewanee hay kuan kah woh haq sach ke bat karta hay. In bc corrupt begheraton ke uss kay samnay kia auqat.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

200.gif
Angry Shoes GIF by The Sultan

 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Stop watching this bastard - This haramzada acts oversmart by saying few benign things in the favour of the people of Pakistan to get subs but actually does the bidding for the corrupt mafia.
 
Last edited:

Back
Top