منصور خان ہمت کرو اور سچ بولو

boss

Senator (1k+ posts)

کل منصور خان نے حقِ نمک ادا کرتے ہوئے ایک وی لاگ کیا تھا جو خنزیر عثمان مرزاکی فوٹو شاپ تصویر جو سوشل میڈیا پہ وائرل تھی اس پر، آج نانی مریم نے بھی وہی حرکت کی ، اپنے بھگوڑے ابا جی کی تصویر فوٹو شاپ کر کے ٹوئیٹرپر لگا دی، جب چاروں طرف سے لعن طعن ہوئی تو فورا سے وہ ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دی۔۔۔۔۔ اب اگر منصور خان واقعی سچااور غیر جانبدار صحافی کہلوانا پسند کرتا ہے تو اسے نانی مریم کی اس اوچھی حرکت پر بھی ایک وی لاگ کرنا چاہیے

اگر نہیں کرتا
تو جان لو
منصور خان تم ایک
لفافی ہو نہ کہ صحافی


E5_0wHcXEAAABjQ
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
فوج کے پاؤں پکڑنا
الیکشن چوری کرنا
صحافیوں اور ججوں کو لفافے دینا
عوام سے جھوٹ بولنا
اور
ملکی خزانے کو حق سمجھ کر لوٹنا
اور جب کوئی سوال کرے تو
دھمکیاں دینا
ملکی راز افشاں کرنا
بس یہی ن لیگ کی سیاہ سیاست کا خلاصہ ہے
 

Back
Top