منحرف ایم این اے باسط بخاری کی اہلیہ کو شکست، معظم جتوئی جیت گئے

Nice2MU

President (40k+ posts)

بہت بڑا لوٹا خاندان ہے۔۔۔ بیٹا باسط بخآری لوٹا ہوا، اپنی ماں کو پنجاب اسمبلی میں لوٹی کرایا اور اب اسکی بیوی اسی صوبائی سیٹ سے ہار گئی۔۔۔ اگلی مرتبہ باسط بخآری بھی انتہائی بڑی اکثریت سے ہاریگا۔۔ اس لوٹے خاندان کی مطلب پرستی کی سیاست کو ہمیشہ سے دفن کرنا چاہیے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لوٹے نے لوٹی کو آگے کیا اور اب وہ بھی گئی ۔
ایسے لوگ لڑائی میں بیویوں بیٹیوں اور اپنی ماؤں کو ہی آگے کرتے ہیں دشمن عورتیں بھی اٹھا کر لے جاتا تھا اور انکو ڈنڈا بھی پورا چڑھا دیتا تھا یہ لوٹا تو خوش نصیب ہے کہ یہ دو ہزار بائیس ہے
 

Back
Top