پنجاب پولیس نے سہیل آفریدی، شاہ احد، شاہد خٹک، مینا خان آفریدی، صاحبزادہ محمد حامد رضا سمیت ہمارے خیبر پختونخوا کی منتخب ارکانِ اسمبلی و قیادت کو گریبان سے پکڑا، زمین پر گرایا اور گھسیٹا۔ یہ سلوک ہمیں ہمیشہ یاد رہے گا۔ اس وقت ملک کو اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے، مگر ریاست اور پنجاب حکومت کا یہ رویہ ناقابلِ برداشت ہے۔ اس سے نفرتیں اور دوریاں مزید بڑھیں گی۔
https://twitter.com/x/status/1919737689924128923
https://twitter.com/x/status/1919737689924128923
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/c4TLjJGf/Junaid-Akbar-2.jpg