arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستانی میڈیا: امریکہ نے پاکستان سے اڈے مانگے ہیں پاکستان نے ہامی بھر لی ہے
حکومت : یہ جھوٹ ہے
پاکستانی میڈیا: حکومت سامنے سے انکار کررہی لیکن پس پردہ اڈے دے دئے ہیں
حکومت: ایبسولوٹلی ناٹ
پاکستانی میڈیا: امریکہ نے تو کبھی اڈے مانگے ہی نہیں تو انکار کیسا
حکومت : یہ جھوٹ ہے
پاکستانی میڈیا: حکومت سامنے سے انکار کررہی لیکن پس پردہ اڈے دے دئے ہیں
حکومت: ایبسولوٹلی ناٹ
پاکستانی میڈیا: امریکہ نے تو کبھی اڈے مانگے ہی نہیں تو انکار کیسا
The Sane Okara Citizen X Iconoclast Bubber Shair Rajarawal111 Dastgir khan19 zaheer2003 Black_Falcon atensari jani1