منافقت کسے کہتے ہیں ذرا آپ بھی جانئے

mhamidch

Councller (250+ posts)
تمام بھائیوں کے لئے ایک بہترین تحریر شا ئید آپ اپنے آپ کی تصحیح کر سکیں ۔

منافقت ایسے طرز عمل کو کہتے ہیں جو قول و فعل کے تضاد سے عبارت ہو جس میں انسان کا ظاہر، باطن سے مختلف بلکہ برعکس ہو۔ سورۃ البقرہ کی آیات 8میں مسلسل منافقین کی علامات بیان کی گئی ہیں۔ یہ علامات منافقین پر قرآن حکیم کا واضح چارٹر ہے جو اس لیے دیا گیا ہے کہ ہر شخص اپنے احوال اور معاملات کا جائزہ لے سکے اور ان کی روشنی میں اپنی اصلاح کی کوشش کر سکے۔ منافقت کی علامات درج ذیل ہیں :

دعویٰ ایمان صرف زبانی حد تک کرنا اور باطن کا اس کی تصدیق سے خالی ہونا۔


محض توحید و آخرت پر ایمان کو کافی سمجھنا اور رسالت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان کو اس قدر ضروری نہ سمجھنا۔

دھوکہ دہی اور مکر و فریب کی نفسیات کا پایا جانا۔

یہ سمجھنا کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری حالتِ نفاق سے بے خبر ہیں۔

یہ سمجھنا کہ ہم اپنی مکاریوں، حیلہ سازیوں اور چالاکیوں سے دوسروں کو فریب دینے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔

قلب و باطن کا بیمار ہونا۔


جھوٹ بولنا۔

نام نہاد اصلاح کے پردے میں مفسدانہ طرز عمل اپنانے کے باوجود خود کو صالح سمجھنا۔

دوسروں کو بیوقوف اور صرف خود کو اہل عقل و دانش سمجھنا۔

امت مسلمہ کی اکثریت کو گمراہ تصور کرنا۔

اجماع امت یا سوادِ اعظم کی پیروی نہ کرنا۔

کردار میں دوغلاپن اور ظاہر و باطن کا تضاد ہونا۔

اہل حق کے خلاف خفیہ سازشیں اور تخریبی منصوبے تیار کرنا۔

مسلمانوں پر طنز، طعنہ زنی اور حقیر سمجھتے ہوئے ان کا مذاق اڑانا۔

باطل کو حق پر ترجیح دینا۔

سچائی کی روشن دلیل دیکھتے ہوئے بھی اس کی طرف سے آنکھیں بند کر لینا۔

تنگ نظری اور دشمنی میں اس حد تک چلے جانا کہ کان حق بات نہ سن سکیں، زبان حق بات نہ کہہ سکے اور آنکھیں حق نہ دیکھ سکیں۔

اسلام کی راہ میں پیش آنے والی مشکلات سے گھبرانا اور ان سے بچاؤ کی تدابیر اختیار کرنا۔

اہل حق کی کامیابیوں پر حیران رہ جانا اور ان پر حسد کرنا۔

اپنے مفادات کے حصول کے لئے اہل حق کا ساتھ دینا اور خطرات و مصائب میں قربانی سے گریز کرتے ہوئے ان سے علیحدہ ہو جانا۔

حق کے معاملے میں نیم دلی اور ہچکچاہٹ کی کیفیت میں مبتلا رہنا۔


آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ اوپر دی گئی نشانیوں پر اپنے آپ کو پرکھیں اور اللہ کا نام لے کر سیدھے راستے پر چلنا شروع کریں اور حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ اللہ آپ کے پچھلے تمام گناہ معاف فرما دے گا۔ انشا للہ
Click Here to Watch Latest PTI Videos and PTI Live Stream on Insaf TV ( Pakistan Tehreek-e-Insaf )


image.axd

 
Last edited:

khamosh awam

MPA (400+ posts)
her muslman ku apne eeman ke bare me derte rehna chahiye ke kahi woh munafqet ka shikar tu nahi,Kay pit wale sahabah se buland hey
.?
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جب آپ نے ایک بات اصلاح کے لئے شئیر کی ہے تو پھر کسی بھی خاص پارٹی کا نام لینا کیا ضروری تھا،پاکستان کی ہر سیاسی ،دینی جماعت کو اپنا جائزہ لینا چاہئے اور اپنی خامیاں دور کرنی چاہیں.الزام تراشی ہر وقت دلوں کو دور ہی کرتی ہے نزدیک نہیں ،الله سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
 

20130511

MPA (400+ posts)
(clap)[hilar]جی استاد محترم آپ سے بہتر منافقت کے بارے میں کون جان سکتا ہے


جب آپ نے ایک بات اصلاح کے لئے شئیر کی ہے تو پھر کسی بھی خاص پارٹی کا نام لینا کیا ضروری تھا،پاکستان کی ہر سیاسی ،دینی جماعت کو اپنا جائزہ لینا چاہئے اور اپنی خامیاں دور کرنی چاہیں.الزام تراشی ہر وقت دلوں کو دور ہی کرتی ہے نزدیک نہیں ،الله سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے

Issay Kehtay Hain Gal E Muka Dena
 

mhamidch

Councller (250+ posts)
چوہدری بھائی آپ نے بلکل صحیح کہا میں نے پوسٹ کے ٹیکسٹ سے سیاسی جماعت کا نام نکال دیا ہے۔ شکریہ
اللہ ہم سب کو ہدایت کے راستے پر ڈالے۔ ا ٓمین
 

adamfani

Minister (2k+ posts)

جب آپ نے ایک بات اصلاح کے لئے شئیر کی ہے تو پھر کسی بھی خاص پارٹی کا نام لینا کیا ضروری تھا،پاکستان کی ہر سیاسی ،دینی جماعت کو اپنا جائزہ لینا چاہئے اور اپنی خامیاں دور کرنی چاہیں.الزام تراشی ہر وقت دلوں کو دور ہی کرتی ہے نزدیک نہیں ،الله سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
CHOR KI DAHRI MEIN KIA HOTA HAY?[hilar]
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
munafiqat in islam means a muslim who on outside claims to be loyal to islam and Allah and rasool but from inside his loyalties lie with kufar and other munafiqeenn and his stomach.

read first two rukoos of sura albaqra in quran, they open your eyes regarding munafiqin.islam ko munafiqeenn nay kufar say bhi ziyaada nuqsaan diyaa hai
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
by the way anyone who is against islamic sharia imposition or supremacy of quran and sunnah law is also a munafiqq.and munafiqqs grade is worse than kafirs grade in hell fire.

some ayaats of sura albaqra regarding munafiqqs are given below

..bismilah...

sura albaqra


[SIZE=+1][SIZE=+1]7. Allah has set a seal on their hearts and on their hearings, (i.e. they are closed from accepting Allah's Guidance), and on their eyes there is a covering. Theirs will be a great torment.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]8. And of mankind, there are some (hypocrites/munafiqqs) who say: "We believe in Allah and the Last Day" while in fact they believe not.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]9. They (think to) deceive Allah and those who believe, while they only deceive themselves, and perceive (it) not![/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]10. In their hearts is a disease (of doubt and hypocrisy) and Allah has increased their disease. A painful torment is theirs because they used to tell lies.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]11. And when it is said to them: "Make not mischief on the earth," they say: "We are only peacemakers."[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]12. Verily! They are the ones who make mischief, but they perceive not.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]13. And when it is said to them (hypocrites): "Believe as the people (followers of Muhammad Peace be upon him , Al-Ansar and Al-Muhajirun) have believed," they say: "Shall we believe as the fools have believed?" Verily, they are the fools, but they know not.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]14. And when they meet those who believe, they say: "We believe," but when they are alone with their Shayatin (devils - polytheists, hypocrites, etc.), they say: "Truly, we are with you; verily, we were but mocking."[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]15. Allah mocks at them and gives them increase in their wrong-doings to wander blindly.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]16. These are they who have purchased error for guidance, so their commerce was profitless. And they were not guided.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]17. Their likeness is as the likeness of one who kindled a fire; then, when it lighted all around him, Allah took away their light and left them in darkness. (So) they could not see.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]18. They are deaf, dumb, and blind, so they return not (to the Right Path).[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]19. Or like a rainstorm from the sky, wherein is darkness, thunder, and lightning. They thrust their fingers in their ears to keep out the stunning thunderclap for fear of death. But Allah ever encompasses the disbelievers (i.e. Allah will gather them all together).[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]20. The lightning almost snatches away their sight, whenever it flashes for them, they walk therein, and when darkness covers them, they stand still. And if Allah willed, He could have taken away their hearing and their sight. Certainly, Allah has power over all things.[/SIZE][/SIZE]
[SIZE=+1][SIZE=+1]21. O mankind! Worship your Lord (Allah), Who created you and those who were before you so that you may become Al-Muttaqun (the pious - see V.2:2).[/SIZE][/SIZE]