منافقت کا ہمالیہ ہے شریف خاندان

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
منافقت کا ہمالیہ ہے شریف خاندان اور ہمنوا

Logo.png

آج مسلم لیگ عدلیہ کے تحفظ کا الم اٹھا کر کھڑی ہے ، کل تک یہ جاتی امراء مافیا کے نمک خوار جج صاحبان کے خلاف زہر اگل رہے تھے . آج چودھری دانیال سیاسی منظر سے غائب ہو چکا ہے . کیسے ٹھگی کر لیتے ہیں یہ لوگ

27751654-477019489360045-2322877993872909179-n.jpg

کوئٹہ – جنوری اور فروری ٢٠١٣ کے بم دھماکوں میں ہزارہ کمیونٹی کے ٢٠٠ سے زیادہ لوگ شہید ہوے تھے . سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ایک کمیشن بنایا تھا جس نے ٥٦ دن لگا کر ١١٠ صحفات کی رپورٹ فروری ٢٠١٨ میں شائع کی تھی. اس رپورٹ میں مسلم لیگ حکومت اور وزیر داخلہ چودھری نثار کو ذمہ دار ٹھرایا تھا . وزیر داخلہ نے اس رپورٹ کو بد نیتی پر مبنی قرار دیا تھا . آج وہی مسلم لیگ جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کا الم لے کر کھڑی ہے . یہ لوگ سمجھتے ہیں کے پاکستان میں ہر بندے کی یاداشت کمزور ہے . لوگوں کو بیوقوف بنانا انکا وطیرہ ہے .

x2898151-24191350-jpg-pagespeed-ic-1-Wd-Jm-GAr4y.jpg
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
How about the mother of all money laundering Hudaibya paper mill case reopening plea was rejected by Justice Essa Faiz?
 
حاجی صاحب

Politcal Worker (100+ posts)
منافقت کا ہمالیہ ہے شریف خاندان اور ہمنوا

Logo.png

آج مسلم لیگ عدلیہ کے تحفظ کا الم اٹھا کر کھڑی ہے ، کل تک یہ جاتی امراء مافیا کے نمک خوار جج صاحبان کے خلاف زہر اگل رہے تھے . آج چودھری دانیال سیاسی منظر سے غائب ہو چکا ہے . کیسے ٹھگی کر لیتے ہیں یہ لوگ

27751654-477019489360045-2322877993872909179-n.jpg

کوئٹہ – جنوری اور فروری ٢٠١٣ کے بم دھماکوں میں ہزارہ کمیونٹی کے ٢٠٠ سے زیادہ لوگ شہید ہوے تھے . سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ایک کمیشن بنایا تھا جس نے ٥٦ دن لگا کر ١١٠ صحفات کی رپورٹ فروری ٢٠١٨ میں شائع کی تھی. اس رپورٹ میں مسلم لیگ حکومت اور وزیر داخلہ چودھری نثار کو ذمہ دار ٹھرایا تھا . وزیر داخلہ نے اس رپورٹ کو بد نیتی پر مبنی قرار دیا تھا . آج وہی مسلم لیگ جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کا الم لے کر کھڑی ہے . یہ لوگ سمجھتے ہیں کے پاکستان میں ہر بندے کی یاداشت کمزور ہے . لوگوں کو بیوقوف بنانا انکا وطیرہ ہے .

x2898151-24191350-jpg-pagespeed-ic-1-Wd-Jm-GAr4y.jpg
بڑے لفافے ملدے نے تھبواں دے
 
Back
Top