مناسک حج کے دوران گرمی سے 922 اموات،پاکستانی بھی شامل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1803655508370272643
رواں سال شدید گرمی کے باعث مناسک حج کے دوران 900 سے زیادہ اموات کی اطلاع ہیں۔ سفارت کاروں اور حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کم از کم 600 مصری، 144 انڈونیشیائی، 68 بھارتی، 60 اردنی، 35 پاکستانی، 35 تیونسی، 11 ایرانی اور تین سینیگالی شامل ہیں۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی سرکاری ٹی وی نے کہا کہ پیر کے روز مکہ مکرمہ کی گرینڈ مسجد میں درجہ حرارت 51.8 سینٹی ڈگری تک بڑھ گیا۔

سعودی عرب نے سرکاری طور پر ہلاکتوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی ہیں۔ پاکستان کے حج مشن کے ڈائریکٹر جنرل عبدالوہاب سومرو نے بتایا کہ 18 جون کی شام 4 بجے تک کل 35 پاکستانیوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے، مکہ میں 20، مدینہ میں 6، منیٰ میں 4، عرفات میں 3اور مزدلفہ میں 2شامل ہیں۔

اسلام آباد میں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کلپ کا حوالہ دیا جس میں فٹ پاتھوں پر لاشیں پڑی دکھائی دے رہی تھیں اور لوگ حکام سے اپیل کر رہے تھے۔

ڈی جی نے کہا کہ یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر کچھ ویڈیوز گردش کر رہی ہیں جن میں حاجیوں کو مردہ حالت میں لب سڑک دکھایا گیا ہے اور کوئی ان کی مدد کے لیے نہیں آ رہا ہے۔ یہ ویڈیوز بے بنیاد ہیں کیونکہ ان کی صداقت کی تصدیق نہیں ہو سکی اور ان کی تاریخ یا سال کا تعین نہیں کیا جا سکا۔

علاوہ ازیں وزارت نے کہا کہ امسال شدید گرمی اور سخت موسمی حالات کی وجہ سے حج چیلنج تھا، درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تدفین کا نظام کیا ہے اور اگر ورثا کا مطالبہ ہے تو کسی بھی پاکستانی حاجی کی میت وطن واپس بھیجنے کا انتظام کیا گیا ہے۔
 
Last edited:

M_Shameer

MPA (400+ posts)
کس نے کہا تھا کہ اتنی گرمی میں منہ اٹھا کر حج کرنے چل پڑو۔ اوپر سے حج کرنے والے زیادہ تر بڈھے لوگ ہوتے ہیں، جنہوں نے ساری زندگی کالے کرتوت کئے ہوتے ہیں، دو نمبریاں، مکاریاں، حرام خوریاں کرکے زندگی گزاری ہوتی ہے اور اخیر عمر گناہ بخشوانے کیلئے منہ اٹھا کر حج کرنے چل پڑتے ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے دنیا میں ہی ان کو گرمی میں جلا کر راکھ کردیا اور ان کے گناہوں کی سزا دے دی۔۔ اور بے شک اللہ بہت انصاف کرنے والا ہے۔۔۔
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Toun aya wada naik pak, muneeray mistry da tatta. Lanat tery jaman tay.
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
کس نے کہا تھا کہ اتنی گرمی میں منہ اٹھا کر حج کرنے چل پڑو۔ اوپر سے حج کرنے والے زیادہ تر بڈھے لوگ ہوتے ہیں، جنہوں نے ساری زندگی کالے کرتوت کئے ہوتے ہیں، دو نمبریاں، مکاریاں، حرام خوریاں کرکے زندگی گزاری ہوتی ہے اور اخیر عمر گناہ بخشوانے کیلئے منہ اٹھا کر حج کرنے چل پڑتے ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے دنیا میں ہی ان کو گرمی میں جلا کر راکھ کردیا اور ان کے گناہوں کی سزا دے دی۔۔ اور بے شک اللہ بہت انصاف کرنے والا ہے۔۔۔
tanisha thomas shut the fuck up GIF by RealityTVGIFs
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
کس نے کہا تھا کہ اتنی گرمی میں منہ اٹھا کر حج کرنے چل پڑو۔ اوپر سے حج کرنے والے زیادہ تر بڈھے لوگ ہوتے ہیں، جنہوں نے ساری زندگی کالے کرتوت کئے ہوتے ہیں، دو نمبریاں، مکاریاں، حرام خوریاں کرکے زندگی گزاری ہوتی ہے اور اخیر عمر گناہ بخشوانے کیلئے منہ اٹھا کر حج کرنے چل پڑتے ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے دنیا میں ہی ان کو گرمی میں جلا کر راکھ کردیا اور ان کے گناہوں کی سزا دے دی۔۔ اور بے شک اللہ بہت انصاف کرنے والا ہے۔۔۔
Shame on you
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
کس نے کہا تھا کہ اتنی گرمی میں منہ اٹھا کر حج کرنے چل پڑو۔ اوپر سے حج کرنے والے زیادہ تر بڈھے لوگ ہوتے ہیں، جنہوں نے ساری زندگی کالے کرتوت کئے ہوتے ہیں، دو نمبریاں، مکاریاں، حرام خوریاں کرکے زندگی گزاری ہوتی ہے اور اخیر عمر گناہ بخشوانے کیلئے منہ اٹھا کر حج کرنے چل پڑتے ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے دنیا میں ہی ان کو گرمی میں جلا کر راکھ کردیا اور ان کے گناہوں کی سزا دے دی۔۔ اور بے شک اللہ بہت انصاف کرنے والا ہے۔۔۔
Apni zuban per control karo ... kia pata hamari tumhari mout iss se ziada taqleef wali ho ...