ایک نیک نام اور با اصوُل جج جِس نے استعفے کی شکل میں اُس وقت مشرف کا انکار کیا جب اقرار کا رواج تھا اور پھِر کبھی مُڑ کر نہیں دیکھا۔
استاد جی ... اگر زرداری اور نواز مل کر اسکی ٹیبل پر سو کروڑ رکھتے ہیں تو آپ کا نہیں خیال کے یہ انکی طرف ہوجائیگا ؟
دِلوں کے بھید تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن یہ دُنیا نیکوں سے خالی نہیں ہوئی۔
اِن کی عُمر ستتر سال ہے اور سندھ ھائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی رہ چُکے۔ آپ کا تعلق ایک پڑھی لِکھی اور سُلجھی ہوئی اُردو سپیکنگ فیملی سے بتایا جاتا ہے۔ ھائیکورٹس میں بڑی بڑی کارپوریشنوں کے اربوں کے کیسز لگتے ہیں وہاں بہت آسانی سے مال بنایا جا سکتا تھا لیکن اِن کے بارے ایسا کبھی نہیں سُنا بلکہ جب کبھی بھی کِسی قومی معاملے کی غیرجانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کا ذکر ہوا جسٹس ناصر اسلم زاہد صاحب کا نام ضرور لیا گیا۔ لِہٰذا اِن کا ماضی دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ ایسا نہیں ہوگا جو آپ کہہ رہے ہیں (یا چاہ رہے ہیں ;))۔

Name Rest of judges who took PCO oath,are you doubtful rest are not honest?