ممتا کلکرنی نے اسلام قبول کرلیا

MariaAli

Banned
نیروبی: بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ ان دنوں اسلام قبول کرنے کے بعد کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں اپنے شوہر وکی گوسوامی کے ساتھ رہائش پذیر ہیں اور قبول اسلام کے بعد اداکارہ نے بھارتی فلموں میں کام کرنے اور رقص کی پیش کش بھی مسترد کردی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ وکی گوسوامی کو 1997ء میں متحدہ عرب امارات میں منشیات کے کیس میں دبئی میں 25 برس کی قید ہوئی لیکن انھیں دوران قید اسلام قبول کرنے پر عرب امارات حکومت نے اس کی سزا میں کمی کر دی اور 15 نومبر 2012ء میں رہا کر دیا گیا۔ 52 سالہ وکی گوسوامی کے جیل کے دوران ان کی دوست ممتا کلکرنی کینیا میں ان کا ہوٹل کا کاروبار سنبھالتی تھیں لیکن وکی گوسوانی سے شادی کے بعد ممتا کلکرنی بھی 15 مئی 2013 ء کو مسلمان ہو گئی تھیں۔یاد رہے 1993ء میں اسٹارڈسٹ میگزین کے سرورق پر ممتا کلکرنی کی برہنہ تصویر چھپنے پر اداکارہ متنازع ہوگئی تھی۔ ممتا نے بالی ووڈ کی بہت کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں عاشق آوارہ ، وقت ہمارا ہے ، کرانتی ویر ، کرن ارجن ، سب سے بڑا کھلاڑی ، بازی اور چائنہ گیٹ شامل ہیں۔ ممتا کلکرنی نے 11 سال تک بالی ووڈ میں راج کرنے کے بعد شوبز دنیا چھوڑ دی تھی۔
http://www.express.pk/story/288361/

 

kaalashaa

Minister (2k+ posts)
Yeh "yaad rahe..." Wala part zaroor dalna tha, agar koi musalmaan ho hi gayee hai to kuch sharram karo aur pardah rakho baighairto!
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Name & Registered Office:
ASIA POWER LTD
16 CHARLES STREET
LONDON
ENGLAND
UNITED KINGDOM
W1J 5DS
Company No. 09080406

Status: Active
Date of Incorporation: 10/06/2014

Country of Origin: United Kingdom
Company Type: Private Limited Company
Nature of Business (SIC):
None Supplied
Accounting Reference Date: 30/06
Last Accounts Made Up To: (NO ACCOUNTS FILED)
Next Accounts Due: 10/03/2016
Last Return Made Up To:
Next Return Due: 08/07/2015

zardari new money making London base company doing direct agreement at balawal house Karachi with all Sindhi governments officials shame on balawal and zaradri
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
img.srf
 

Rooh-e-Safar

Senator (1k+ posts)
Aise post ki hey jaise Islam ki izzat aise logon se hee barhe gi.. Islam qubool kia tu apne lye kia, Allah k deen ko kia farq parta hey. Koi kisi scholar ko Muslim banata tu us ka influence bhi hota
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
اتنی کلکاریاں مارنے کے بعد مسلمان ہوئی ہے ، لیکن چلو دیر آئی درست آئی