Rancher
Senator (1k+ posts)
جہاں تک مجھے یاد ہے ممتاز قادری کو پھانسی انتیس فروری کو ہوئی تھی اس حساب سے ابھی صرف اٹھائیس دن ہی ہوئے ہیں ، کیا بریلویوں کے ہاں چہلم اٹھائیس دن کے بعد منایا جاتا ہے؟
Last edited by a moderator:
چالیس دن بعد خطرہ تھا کہ ضیاء کی ڈھیری کی طرح اس ڈھیرکی مٹی بھی خشک ہوجاۓ گی پھر کس نے ادھر آنا ہے اور کیوں ؟
ہم نے تو ہمیشہ سے چالیس دن سنا تھا . آپ کی لاجک کے حساب سے تو سو سال بعد بھی ہو سکتا ہےچہلم کا دن مقرر نہیں ہوتا ۔ سات دن بعد بھی کر سکتے ہیں ۔ پچاس دن بعد بھی کر سکتے ہیں
چہلم کا دن مقرر نہیں ہوتا ۔ سات دن بعد بھی کر سکتے ہیں ۔ پچاس دن بعد بھی کر سکتے ہیں
ضیاء نے کچھ اچھا کیا ہوتا تو تم ضرور لکھتے
ضیا ابھی تک چبھتا ہے۔ کچھ اچھا ہی کر کے گیا ہو گا
آپ ٹھیک فرما رہے ہیں ۔ کہ لفظ میں چالیس آتا ہے ۔ لیکن کیوں کہ چہلم نام کی چیز فرض نہیں ہے اس لیے اگے پیچھے کر دیتے ہیں ۔ اصل مقصد اکٹھے ہو کر مرنے والے کے لیے دعا کرنا ہوتا ہے نہ کے دن گننے کا
چہلم کا مطلب ہی چالیس ہوتا ہے تو پھر کیسے اٹھائیس ہوگیا؟
ویسے چہلم نام کی کوئی چیز اسلامی معاشرے میں تو نہیں ہوتی ہاں
معاشرتی اسلام میں ضرور ہے
ضیاء نے کچھ اچھا کیا ہوتا تو تم ضرور لکھتے
چہلم کا دن مقرر نہیں ہوتا ۔ سات دن بعد بھی کر سکتے ہیں ۔ پچاس دن بعد بھی کر سکتے ہیں
کیا مرنے سے پہلے بھی چہلم کیا جاسکتا ہے-
:lol:[hilar](cry)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|