ملک کے 75فیصد پر حکومت کرنے والا گالیاں اور طعنے ہمیں دیتا ہے، خواجہ آصف

16%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%DA%AF%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%DA%BA%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%AF%DB%8C%D8%AA%D8%A7%DB%81%DB%92.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک کے 75فیصد حصے میں عمران خان کی حکومت ہے مگر یہ گالیاں اور طعنے ہمیں دیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے سیالکوٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران خان روز اپنا بیانیہ تبدیل کرتے ہیں، ملک کے 75فیصد حصے پر عمران خان کی حکومت اور ہمیں 24 میل حکومت کا طعنہ دیا جاتا ہے، یہ ہمیں گالیاں دیتےہیں تو دیتے رہیں، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے تباہی آئی ہوئی ہے مگر عمران خان کو جلسے اور جلوسوں کی پڑی ہے۔

خواجہ آصف نے سیلابی صورتحال کےحوالے سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ صورتحال بے قابو ہوچکی ہے دعا ہے کہ اس پر قابو پالیا جائے،قدرت کی طرف سے جو آزمائش ہے وہ اپنی جگہ مگر اس میں ہمارا اپنا بھی قصور ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آبی گزرگاہوں پر لوگوں نے تجاوزات قائم کررکھی ہیں، رشوت دے کر یہاں ہوٹلز اور گھر تعمیر کیے جاتےہیں، کسی شخص نے بالکل صحیح کہا ہے کہ قدرت نے اپنی گزرگاہوں کو انسانوں سے واگزار کروالیاہے، خلیجی ممالک سے امداد آنا شروع ہوگئی ہے دیگر ممالک بھی امداد بھیجیں گے، جلد حالات بہترہوجائیں گے انشااللہ۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Mein Hyran hon kah Sialkot kay loag —— aaj bhi isay vote kartay aur Iss ki bakwas bardasht hein?​

 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
خواجہ کسی نیولے کی اولاد، تم اور تمھاری قیادت صرف اور صرف گالیوں، بددعاوں کے قابل ہو، اللہ تم لاگوں کو غارت کرے، تم لوگ ہمارے پیارے وطن کو برباد کرنے والے چور، قاتل ہو۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
وہ ساری حکومتیں ووٹ سے آئیں سندھ ہاوس کی منڈی میشیاں کے ڈنگر نہیں خریدے گئےان کو بنانے کو
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
در لعنت گشتی دے بچیا صفدر بلڈاگ کے گھر چوہے کی شکل کے حرامی مہمان کی حرام کاری سے پیدا ہوا خاجہ کنجر نطفہ حرام فراڈیا جو سیاست میں آکر ایک کلرک سے ارب پتی بن گیا
گشتی کا بچہ چور فراڈیا جنرل ضیا کے پچھواڑے سے نکل کر جرنیلی گٹر میں پل بڑھ کر ارب پتی بنے نو دولتئے کنجر نطفہ حرام خاجے چوہے کنجر
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
16%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D8%AF%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%DA%AF%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A7%DA%BA%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%AF%DB%8C%D8%AA%D8%A7%DB%81%DB%92.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک کے 75فیصد حصے میں عمران خان کی حکومت ہے مگر یہ گالیاں اور طعنے ہمیں دیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے سیالکوٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران خان روز اپنا بیانیہ تبدیل کرتے ہیں، ملک کے 75فیصد حصے پر عمران خان کی حکومت اور ہمیں 24 میل حکومت کا طعنہ دیا جاتا ہے، یہ ہمیں گالیاں دیتےہیں تو دیتے رہیں، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے تباہی آئی ہوئی ہے مگر عمران خان کو جلسے اور جلوسوں کی پڑی ہے۔

خواجہ آصف نے سیلابی صورتحال کےحوالے سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ صورتحال بے قابو ہوچکی ہے دعا ہے کہ اس پر قابو پالیا جائے،قدرت کی طرف سے جو آزمائش ہے وہ اپنی جگہ مگر اس میں ہمارا اپنا بھی قصور ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آبی گزرگاہوں پر لوگوں نے تجاوزات قائم کررکھی ہیں، رشوت دے کر یہاں ہوٹلز اور گھر تعمیر کیے جاتےہیں، کسی شخص نے بالکل صحیح کہا ہے کہ قدرت نے اپنی گزرگاہوں کو انسانوں سے واگزار کروالیاہے، خلیجی ممالک سے امداد آنا شروع ہوگئی ہے دیگر ممالک بھی امداد بھیجیں گے، جلد حالات بہترہوجائیں گے انشااللہ۔
to wo sahi deta hai gaaliyan 25% waalon ko.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
اسی لیے تو خواجہ سراوں سے کہا تھا کہ جو کام آپ کو نہیں آتا وہ کیوں کرنے بیٹھ گئے ہو۔
صرف اسلام آباد کی حکومت میں رہ کر اگر کچھ نہیں کرسکتے تو الیکشن کرواتے ہوئے موت پڑتی ہے۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Main soch raha tha ke India kitna khush ho ga aj kal?Agar PDM ki Gov rehti ha tu bhi India ki Pancho ugnlian ghe mein.na rehay tu bhi ghe mein.India ko Pakistan ke kisi politician se koi khas masla nahi raha lekan Pak Army se zaror tha ur ha.Agar ap apnay enemy ke only saviour institution ko zameen par le ao.tu ye ap ki war se pehlay hi jeet hoti ha.India mein aj kal Jo Islam ki touheen ke waqayat ho rehay hain wo koi itfaqan nahi ho rehay..Modi doing it with planning.
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
tu tum log ho hi is qabil
abay Pakistan ki age ka 75% govt. karnay walaon
tum logon ko gali hi nahi Mar bhi parni chahiya