ملک کے حالات بہت نازک ہیں، ہم دعا کررہے ہیں،خالدمگسی

Dr Adam

President (40k+ posts)

ملک کے حالات بہت نازک ہیں، ہم دعا کررہے ہیں،خالدمگسی​



تم لوگوں کی بلا سے، غدار غلاموں کو کیا فرق پڑتا ہے؟؟
کل کوئی باہر سے آ کر تمہارا حکمران بن جائیگا تو تم لوگ چند ٹکوں کے عوض انکی غلامی کرنے لگو گے . یہی تمھارے بڑے کرتے آئے ہیں اور یہی تم اور تمہاری اگلی نسلیں کرتی رہیں گی . انکے کتے نہلاتے جاؤ اور انکے تلوے چاٹ کر بخشیش وصول کرتے جاؤ . یہی تمھاری اوقات ہے
مُلک، آزادی، حمیت اور غیرت سے تمہارا بھلا کیا لینا دینا ؟؟؟
 

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
یہ بے غیرت سردار ہمیشہ اقتدار کے ساتھ چمٹے رہتے ہیں انہیں ملک و قوم سے نہیں بلکہ اپنی ترقی سے ہی غرض ہے۔۔۔۔۔۔
 

Back
Top