Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ملک کی 95 فیصد خواتین اجڈ اور جاہل ہیں۔ ساحل عدیم
https://twitter.com/x/status/1806981961832927276
ساحل عدیم نے نیشنل ٹی وی پر 95٪ خواتین کو جاہل کہا جس پر لڑکی نے شو میں بینڈ بجا دی اور ساحل عدیم سے معافی کا مطالبہ کردیا۔
لڑکی نے کہا کہ کسی مرد کو یہ اختیار نہیں کہ وہ یہ فیصلہ کرے کہ کتنے فیصد خواتین جاہل ہیں، خواتین کو جاہل کس نے رکھا ہوا ہے اس مردوں کی سوسائٹی نے۔
https://twitter.com/x/status/1806973467884990778
اس پر ساحل عدیم اس خاتون سے الجھ پڑے اور کہا کہ اسلام میں جاہل کو جاہل کہنا پہلا فرض ہے۔ جس پر لڑکی نے کہا کہ مجھے حوالہ دیں کہ اسلام میں کہاں لکھا ہے؟

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2Khk9Hj/jaah11l1h2i11h.jpg