Siasi Jasoos
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://img.youtube.com/vi/Tr_5EbG8QqU/maxresdefault.jpg
سب بکواس ہے یہ . ہر چیز میں چیمپئن بن کر اُلٹی سیدھی چھوڑنا
شاہد کا وطیرہ بن گیا ہے اُسی لیے اِسکے پروگرام سے اب بیزاری ہونے لگی ہے
بینظیر کو دونوں دفعہ ملٹری اسٹبلشمینٹ اور اُن وقتوں کے صدور جناب اسحٰق خان
اور جناب وسیم سجاد/فاروق لغاری کو لکھ کر دینے کے بعد ملی تھی کہ پاکستان کے
ایٹمی پروگرام سے اُسکا کِسی قسم کا کوئی دور دور کا تعلق واسطہ نہیں ہو گا اور
!!! تینوں صدور کمانڈر اِن چیف ہونے کے ناطے اُسکے انچارج ہونگے . پیریڈ
ایک بات اور کلیئر کر دوں کہ گنجے ٹکلے کا بھی اِس میں کوئی رول نہیں ہے
صدر جنرل محمد ضیاء الحق ، ڈاکٹر قدیر خان ، اسحٰق خان صاحب اور
پلاننگ کمیشن کے اُسوقت کے چیئرمین اے جی قاضی کے علاوہ کسی پانچویں
بندے کو اِسکا رتی بھر علم نہیں تھا . پاکستان ١٩٨٣ میں ہی جنرل مرحوم
کی زندگی میں سارا کام مکمل کر کے ہر چیز کے کامیابی سے کولڈ ٹیسٹ
کر چکا تھا . صرف انتظار تھا کہ بھارت ٹیسٹ کرنے کی غلطی کرے، جو
اُس نے کر دی اور پاکستان نے جوابی دھماکہ کر دیا . الله زندگی دے ڈاکٹر قدیر خان
.صاحب کو، کوئی بھی اُن سے میرے ایک ایک لفظ کی تصدیق کر سکتا ہے
.یہ شاہد معتبر بننے کے لئے خوامخواہ جھوٹ اور بکواس کرتا رہتا ہے
I am not and never be a PPP supporter or voter. But there is not doubt the Benazir had major role to in Pakistan missile program. I remember that she went to North Korea for missile technology and North Korea announced public holiday. I was kid at that time and was thinking is really Benazir such a big leader that one country halt every thing for Pakistan PM.
Then some sort of technology was transferred in coffins, that I don't remember exactly but search
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|