ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں: وینا ملک

Sirphira

Minister (2k+ posts)

کراچی: اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکارائیں میرا نام استعمال کر کے سستی شہرت حاصل کر رہی ہیں۔

مائندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی کسی بھی فنکار پر تنقید نہیں کی، ہر انسان کو اپنے انداز میں جینے کا مکمل حق ہے، اداکارہ میرا اور اداکارہ لیلیٰ اگر لوگوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنے کے بجائے اپنے کام پر توجہ دیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے کام سے اپنی جگہ بنائی ہے، پاکستان میں فلم انڈسٹری کو جان بوجھ کر تباہ کیاگیا، ایسے میں فنکار کیا کریں، ہمارا روزی روزگار شوبزانڈسٹری سے وابستہ ہے، وینا ملک کاکہنا تھا کہ میں ہندوستان شہرت حاصل کرنے نہیں آئی بلکہ کام کرنے آئی ہوں، میرے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اور میں اپنے ملک اور قوم کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں۔

http://www.express.pk/story/175007/
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
l6u.gif
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
ویِنا ملک نے ایسے ہی کسی انٹرویو میں کہا تھا کہ کیا آپ کو پتہ ہے مرنے کے بعد میری قبر پر نصب کتبے پر کیا لکھا ہوگا"۔
کسی اور کے جواب دینے سے پہلے ایک کونے سے آواز آئی۔
محترمہ پہلی مرتبہ اکیلی سو رہی ہیں۔
(serious)
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
​iss auret ne mulk ka naam itna roshen kia ha keh pakistan ko issi liye ab bijli ki zaroret nahee ha kabhi,kabhi istemaal main lai jati ha:
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ویِنا ملک نے ایسے ہی کسی انٹرویو میں کہا تھا کہ کیا آپ کو پتہ ہے مرنے کے بعد میری قبر پر نصب کتبے پر کیا لکھا ہوگا"۔
کسی اور کے جواب دینے سے پہلے ایک کونے سے آواز آئی۔
محترمہ پہلی مرتبہ اکیلی سو رہی ہیں۔
(serious)

اس انٹرویو کا پہلا سوال تو آپ نے لکھا ہی نہیں. جب انٹرویو کرنے والے نے وینا سے یہ پوچھا کہ آپ صبح اٹھ کر سب سے پہلا کام کیا کرتی ہیں تو انھوں نے جواب دیا کہ وہ صبح اٹھ کر سب سے پہلے اپنے گھر کو جاتی ہیں

;)
 

messam

MPA (400+ posts)
Mohtaram aik tasheeh kiye daita hoon..

Veena "Malik" nay kaha hai k mein "Malik Saab (Abba jee)" kaa naam roshan kar rahi hooon.. Mulq k tau 14 tabaq roshan kiye huay hein..
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تو اپنی زندگی جی اس کا تمہیں پورا حق ہے مگر پاکستان کی جان چھوڑ اس کا نام روشن کرنے والا کافی مٹیریل پاکستان میں موجود ہے
 

Back
Top