ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل میں رکھیں: احسن اقبال

battery low

Minister (2k+ posts)
368820_3756680_updates.jpg

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے لوگ کہتے ہیں کہ ملک نے ترقی کرنی ہے تو بانی پی ٹی آئی کو 5 سال جیل کے اندر ہی رکھیں۔

احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست انتشار اور فساد کی سیاست ہے اور ملک عدم استحکام اور بے یقینی کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور عدلیہ فیصلہ کر لیں کہ ملک کو مذاکرات اور امن سے آگے لے کر جانا ہے یا انتشار پھیلانا ہے، حکومت 5 سال پورے کرے گی، اسٹیبلشمنٹ کو بھی سمجھ آ چکی ہے۔

دوسری جانب بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے مذاکرات کے لیے تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمودخان اچکزئی کو اجازت دیدی ہے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1802205425124757643
 
Last edited:

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Actually this is the demand of most foreign direct investors including Chinese and the financial organizations that are giving much needed loans/financial cushion we need to remain afloat until things improve. Ahsan Iqbal ki apni kia juraat have seen his worth in front of a Rangers Sepoy and he was a Federal Minister
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

چائنہ اور دوسری فنانشل آرگنائزیشن کو اتنی تو کم ازکم عقل ہے کہ ستر اسی فیصد سیٹیں جیتنے والے لیڈر کو جیل میں رکھ کر کبھی بھی استحکام نہیں آسکتا

احسن اقبال اپنی خواہش بتا رہا ہے جس پر آپ ایمان لے ائے
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

And those foreign countries have secretly conveyed their demand to you.
 
Jaguar707

MPA (400+ posts)
چائنہ اور دوسری فنانشل آرگنائزیشن کو اتنی تو کم ازکم عقل ہے کہ ستر اسی فیصد سیٹیں جیتنے والے لیڈر کو جیل میں رکھ کر کبھی بھی استحکام نہیں آسکتا

احسن اقبال اپنی خواہش بتا رہا ہے جس پر آپ ایمان لے ائے

72 year old Imran is not really a good bet for most investors when he is committed to destroy every little system available in this country.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ جو گشتئ عورت نثار پھاتاں گشتی ناروالی حرام کی سٹ جو قائد اعظم کو گالیاں بھونکتئ تھئ اس نثار فاطمہ عرف گشتی ناروالی کے ہڈیاں نکال کر پھانسی دیکر ملک ترقی کرے گا
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
No Bhai. Its common sense. Investors dnt like chaos and anarchy and they certainly dnt like anarchists.
Since regime change and since imprisoning the most popular leader and by installing Form47 imported govt. there is absolutely no chaos in the country ......... sure the problem with common sense is that it is not very common.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس گشتی کے بچے احسن اقبال فراڈئے کی گشتی ماں وہ گشتی عورت تھی جس کے حرام زادے باپ یعنی اس بجو حرامی کے کنجر نانے نے پاکستان بننے کے خلاف اپنی ماں چ۔۔ کر ایک مسلم لیگی معمولی ورکر کے خلاف کانگریس کی ٹکٹ پر الیکشن لڑا کیونکہ اور کوئی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد مسلمان امیدوار پاکستان بنانے والی قائداعظم کی مسلم لیگ کے خلاف الیکشن لڑنا ہی نہیں چاہتا تھا اس وقت اس کے حرامی نانے نے اپنی ماں چ۔۔ کر الیکشن لڑا اور اسکے مخالف نے ہزاروں ووٹ لے کر اس کے نانے اور کانگریسی چیلے کی ضمانت ضبط کرادی جس نے بیس بائیس ووٹ لئے اسطرح زلیل ہونے کے پھاتو گشتی ناروالی یعنی نثار فاطمہ نے قائد اعظم اور مسلم لیگ اور پاکستان کے خلاف بھونکنا شروع کردیا اور ہمیشہ زلیل ہوتی رہی
لیکن جب جنرل ضیا نے مارشل لا لگایا تو وہ گشتئ عورت اس جھوٹ کے ساتھ ضیا سے ملی کہ جس عورت نے لاہور سیکریٹریٹ پر پاکستان کا جھنڈا لہرایا تھا وہ پاکستان سے محبت کرنے والی لڑکی وہ نثار فاطمہ تھی
جبکہ وہ لڑکی جو کہ اس وقت تک عورت بن چکی تھی وہ کوئی اور تھی یہ جھوٹ بھونک کر نثار فاطمہ نامی وہ جھوٹی مکار گشتی عورت جنرل ضیا کی حکومت میں داخل ہوئی اور شاید وزیر یا کوئی مشیر بنی لیکن جب ایک بار اس گشتی جھوٹی لعنتئ کانگریسی عورت نثار فاطمہ نے حکومت میں آنے کے بعد دوبارہ اپنے نام سے یہ جھوٹا کلیم کیا جھنڈا لہرانے تو اس وقت بھی چند صحافی اس اصلی لڑکی کو ڈھونڈھ کر سامنے لے آئے جس نے اصل میں جھنڈا لہرایا تھا اور جس کا جھوٹ بھونک کر وہ جھوٹی مکار لعنتئ عورت ضیا کی حکومت میں شامل ہوئی لیکن وہ حرام زادی اس راز کھلنے کے بعد کچھ دن تو شرم سے مونہہ چھپائے پھری لیکن اس گشتی عورت قائداعظم کو گالیاں بھونکنے والی کانگریسی کتیا نے پھر مارشل لا کی لوٹ مار میں اپنا حصہ وصول کرنا شروع کردیا
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Yani ful tabah kar do mulk ko. In barwoon nay 40 saal kuch nahin kia sirf tabahi kevhay. Sab se pahlay yah corrupt criminal kuttay kay bachay mulk se bhageein gay
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Actually this is the demand of most foreign direct investors including Chinese and the financial organizations that are giving much needed loans/financial cushion we need to remain afloat until things improve. Ahsan Iqbal ki apni kia juraat have seen his worth in front of a Rangers Sepoy and he was a Federal Minister
and by Foreign Direct Investor (FDI), you mean GHQ? 🤔

A worthy piece of advice : That's not how they operate!