ملک میں سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 14.45 فیصد تک پہنچ گئی۔ حالیہ ہفتے میں ایل پی جی، لکڑی، تازہ دودھ، دہی، بیف سمیت 12 اشیاء مہنگی ہوگئیں۔ ادارہ شماریات کی مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ۔
عمران خان کی حکومت میں کم سے کم ڈیڑھ سال کورونا وبا سے نپٹنے میں صرف ہوے جو ایک صدی کی سب سے بڑی عالمی وبا تھی۔ وبا کو حکومت نے بہترین طریقہ سے ہینڈل کیا، عوام کو علاج معالجہ، ویکسی نیشن کی سہولیات دیں۔ معیشت کو گرنے نہیں دیا۔ گروتھ کو چھ فیصد تک لے گئے۔ صلہ: دو سو مقدمے، جیل۔