با شعور
Senator (1k+ posts)
عالمی طاقتوں نے نوازشریف کو یقین دہانی کرادی،
پاکستان میں انارکی پھیلانے ایٹمی پالیسی کو محدود ، قرضوں میں اضافہ ، اور روپے کی قدر میں مزید کمی کا ٹاس دیدیا ،
پاکستان دشمن قوتیں متحد ،
تحریر اختر روہیلہ
نوازشریف کو عالمی طاقتوں نے بدعنوانی سے حاصل کردہ جائیدادوں اور اربوں ڈالرز کو تحفظ فراہم کرنے کی مشروط یقين دہانی کرادی ہے عالمی طاقتوں نے نوازشریف کو ٹاس دیدیا ہے وہ پاکستان جا کر عوام کو فوج کے خلاف سڑکوں پر لائیں اور پاکستان میں بدامنی پھلائیں اس مقصد کی تکمیل کیلے لندن میں "را " نے الطاف حسین اور نوازشریف کے معملات طے کردیئے ہیں آج الطاف حسین نے اپنے ویڈیو بیان میں نوازشریف کے بیانہ کی تائید کرتے ہوے ٢٥ جولائی کے ایوان زیرین کے انتخابات کو قبل از دھندلی قرار دے دیا ہے اور دوسری طرف آصف زرداری اور بلاول نے بھی اپنے امیدواروں پر بھی دباؤ ڈالنے کا الزام لگا دیا ہے اسی طرح فوج مخالف اسفندیار سمت دیگر رہنما نوازشریف کی حمایت میں فوج کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیں گے جس سے انارکی پھیلےگی
آج نوازشریف نے کیپٹن صفدر کی جو ڈرامائی گرفتاری کرائی یہ فلم کا ٹریلر تھا نوازشریف اس سے آنےوالے وقت کی قوت کا ٹیسٹ لے رہے تھے کہ میڈیا کوریج کیسی کررہا ہے عوام کا ردعمل کیسا ہے مذکورہ منصوبے کے فوری بعد مریم نے لندن سے پاکستان آنے کیلئے ١٣ جولائی کی تاریخ کا اعلان کردیا نوازشریف ذاتی طور پر انتہائی بزدل انسان ہے اس کی ساری زندگی سہارے اور سازشوں پر گذری ہے جب مشرف دور میں نوازشریف کو سزا ہوئی تو چند دن جیل میں گذارنا مشکل ہو گیا تھا مشرف کے جوتے چاٹتے ہوے دس سال کی جلاوطنی اور سیاست سے کنارہ کشی اختيار کرلی تھی اور پاکستان واپسی بھی اس وقت عالمی طاقتوں کو بےنظیر کی ایٹمی پالیسی کو محدود کرنے کی یقین دہانی کےنتیجے کی مرہون منت تھی جس کی قیمت بینظر نے اپنی جان دےکر ادا کی تھی اب سوچنے کی بات ہے کہ جو شخص پہلے ملک سے بھاگ گیا اور پھر یک دم نوازشریف اتنا بہادر کیسے ہو گیا نیب عدالت سے گیاره سال کی سزا کے باوجود اس نے واپسی کا اعلان کیسے کردیا اپنی جگہ معنی خیز ہے
زرائع سے معلوم ہواہے لندن میں مجوزہ پلان تیار ہوا ہے جس میں ابتدائی طور پر نوازشریف پاکستان آئیں آئیں گے اور لاہور میں اتریں گے جہاں ملک بھر سے نواز لیگ کے کارکنوں کو جمع کیا جاۓ گا اور نوازشریف کی گرفتاری کی بھرپور مزاحمت کی جائےگی اور بھرپور میڈیا کوریج حاصل کرنے کیلئے پر تشدد مظاہرے بھی کیئے جاسکتے جس کو پرونواز میڈیا بھرپور کوریج دے کر انتشار پیدا کرکے نوازشریف کو ہمدردی دلواۓگا تاکہ اداروں پر دباؤ ڈالا جاسکے اور نوازشریف کو مراعات دلائی جاسکے جو دو طریقوں کی ہوگی پہلی میں نوازشریف کو کم سے کم وقت میں کورٹ سے ریلیف دلانا سرفہرست ہوگا تاکہ وہ انتخابی عمل میں بھرپور کام کرسکیں اور عوام کو فوج کے خلاف لا سکیں جس کے ذريعے فوج مخالف امیدوار کوکامیاب کرا کر پی پی،
مسلم لیگ نوازا، الطاف حسین ، جماعت اسلامی ودیگر امریکہ و ہندوستان نواز سیاسی جماعتوں پر مشتمل حکومت کی تشکیل دینا ہو گا اس حکومت کی ترجیحات پاکستان میں انارکی پھیلانے ایٹمی پالیسی کو محدود ، قرضوں میں اضافہ ، اور روپے کی قدر میں مزید کمی کرکے سی پیک ، گوادر پورٹ اور گیس لائن جسے منصوبوں کی افادیت سے پاکستانی عوام کو محروم کرناہےاور ہمارے سینڈک جیسے وسائل پراور ایٹمی طاقت پر قبضہ عالمی طاقتوں کا منصوبہ ہےدوسرے طریقہ میں کیا آپ کو معلوم ہے آئین پاکستان آرٹیکل 45 کے تحت صدر پاکستان ممنون حسین کسی بھی کورٹ کی دی گئی سزا کو معاف کر سکتے ہیں۔
۔۔۔۔
دوسری طرف مندرجہ بالا مقاصد کیلئے مشرقی سرحد پر ہندوستان گولہ باری کر کے روائیتی جنگ شروع کردے گا جبکہ افغانستان سے ملحقہ مغربی سرحد پار سے پاکستانی علاقوں پر حملہ ہوگا جبکہ امریکہ محدود سرحدی علاقوں پر فضائی حملہ کر سکتاہے جیسا آج ہوا امریکی طیاروں نے چاغی کے علاقے میں پانچ میزائل داغے ہیں
ساتھ ہیراولپنڈی چوکی طارق آباد کی حدودتلسہ روڈ کے ایک قبرستان سے 2 راکٹ لانچر ملے جس کے بعد حساس اداروں نے علاقے کاگھیراو کر لیا. آج کے ان دونوں واقعات سے میرے دعوی کو تقویت ملتی ہے کہ پاکستان کے اندر دھشت گردی اور انارکی پھلانے کی سازش تیار ہوچکی ہے اور سرحدوں پر جنگ کے خطرات موجود ہیں
یاد رہےکہ اس وقت پاکستان کی فوج دو حصوں میں بٹ چکی ہے نصف فوج سرحدوں پر اور نصف یعنی ساڑھے تین لاکھ فوج شہروں میں امن وامان کی ذمداری سنبھالی ہوئی ہے ایسے حالات ہر محب وطن پاکستانی کیلئے تشویش کا سبب ہیں ہمیں یقین ہے پاک فوج ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے
لیکن ایسے حالات میں محب وطن پاکستانیوں پر بھی ذمداری عائد ہوتی ہے کہ وہ دشمن کے منصوبے کو سمجھیں اور پاکستان دشمن منصوبہ کی سازش کو ناکام بنائیں اگر ان کے علم میں کوئی سازش آۓ تو وہ فوری قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس کی اطلاع دیں
اور ساتھ ہی اپنے ووٹ کے ذريعے ملک دشمن قوتوں کو ناکام بنائیں
اور اس تحریر کو سب تک پہنچائیں
اختر روہیلہ
پاکستان پائندہ باد

Last edited by a moderator: