ملک لوٹا سالہا سال، امدادی پکیج توبہ استغفار

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کتنے ڈبے بنوائے، ایک سو، پان سو یا ہزار ؟
یہ ڈبے بھی ٹی وی پر وڈیو چلانے اور فوٹو سیشن کیلیئے ہیں ۔خبر میں کچھ بھی تعداد رپورٹر سے لکھوا لیں گے ۔۔ ورنہ حالت انکی بھی پی پی کے لاکھ خاندانوں کی ہے ۔۔

شریف خاندان تو نادار ہے، نواز اور شہباز یتیم ہیں ، اسلام آبادی بلا انکو بھی احساس پروگرام سے امداد کیلئے سو موٹو لے لے ۔۔​