پی ٹی آئی کے ایک اور ایم پی اے ملک شہزاد اعوان نے پارٹی چھوڑنے فیصلہ کرلیا۔ زرائع
ملک شہزاد اعوان آج پریس کانفرنس میں اعلان متوقع ہے۔
ملک شہزاد اعوان پی ٹی آئی چیئرمین کے قریبی ساتھی بھی ہیں۔
ملک شہزاد اعوان کا بھی میانوالی سے تعلق ہے ۔
گوجرانوالہ سے سابق ایم این اے رانا نذیر اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے ۔