ملک دشمن نواز - ایسے نہیں چلے گا

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
ملک دشمن نواز - ایسے نہیں چلے گا

565e58c316ef7.jpg


آج اس ہندوستانی شریف خاندان نے انڈین فلموں کی پاکستان میں نمائش کی اجازت دے دی تو ساتھ ہی بول ٹی وی کے پروگرام پر پابندی لگا دی
ایسے نہیں چلے گا۔

تمام سینما گھر جو ہندوستانی فلمیں چلائیں گے اپنی قسمت کے خود زمہ دار ہوں گے۔ اب عوام کا کھیل سڑکوں پر ہوگا۔

فوج کو بدنام کرنے والے نواز خاندان نے ہندوستان سے محبت کا ثبوت دیا۔ عوام کو معلوم ہے یہ اشارے کہاں سے موصول کئے جارہے ہیں

نواز خاندان کا وقت قریب ہے، ان کی زلت کا سامان تیار ہوچکا۔ انشا اللہ یہ لوگ عبرت کا نشان بنیں گے۔

پاکستانی نوجوان بول ٹی وی کے خلاف بھارتی سازش کا سامنا ڈٹ کر کریں۔ عامر لیاقت نے ان غداروں کے ثبوت جب عوام کو دینا شروع کئے تو ہندوستانی رنڈی پیمرا بھڑک اٹھی۔

پیمرا کے غدار ہی اصل موت کے حقدار ہیں
 
Last edited by a moderator:

Back
Top