arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
جو قرض تمہارا نوازو چور چڑھا کر گیا تھا اس کو اتارنے کیلئے مزید قرضہ لینا پڑا وگرنہ ملک دیوالیہ قرار دینا پڑنا۔ پٹواری کھوتےقرض کے علاوہ کوئی راستہ نہ تھا - خان کے دور میں یہ دونوں مسائل نہیں تھے پھر اس نے کیوں پاکستان کے پچہتر سال کے قرض کے
اسی فیصد کے برابر قرض لیا