Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
آج ایک بار پھر سٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی ہے . اب یہ ہنسی مذاق یا سیاست کی بات نہیں رہی معیشت بدحالی کی طرف گامزن ہے بلکہ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے کہ ملکی معیشت کا بٹھا بیٹھ گیا ہے . اس کو بٹھانے کی تمام داری موجودہ حکومت پر عائد ہوتی ہے . یہ جتنی مرضی جگتیں سنا لیں اور جتنے مرضی تانے مار لیں عوام کا پیٹ ان کی جگتوں سے بھرنے والا نہیں . ویسے تو عوام نے انھیں الیکٹ ہی نہیں کیا مقتدر حلقوں نے انہیں اقتدار کی کرسی سونپی ہے اس پر یہ مزید ملک کو برباد کر کے اپنا منہ کالا کروا رہے ہیں
پاکستان کی تاریخ کی پہلی کٹھ پتلی حکومت ہے جو صرف ایک حکومت کرنے کی اداکاری تک محدود ہے . معیشت ائی ایم ایف کے حوالے ، فارن پالیسی ایمپائر کے حوالے اور داخلی پالیسی بھی ایمپائر کے حوالے. اب یہ کٹھ پتلی فنکار عوام کے سامنے حکومت کا مجرا کر رہے ہیں جب کہ عوام جانتی ہے کہ ان کے پلے کچھ نہیں . نہ ان پر کوئی ذمہ داری ہے . نہ یہ ڈالر کی قیمت کے لیے ذمہ دار ہیں اور نہ گیس بجلی کے بلوں کے لیے . چوبیس گھنٹے پچھلی حکومت پچھلی حکومت کی رٹ لگا کر یہ اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو چکے ہیں . ایسے لوگ اپنے باپ پر بھی مقدمہ کر دیتے ہیں کہ ان کی زندگی کی مشکلات کا ذمہ دار ان کا والد ہے جس نے اسے پیدا کیا ہے . آج یہ کٹھ پتلی فنکار و اداکار مافیا قوم کو اپنی فنکاریاں دکھا کر لبھانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن کیا کریں ساری فنکاریاں ایک گیس کا بل بجلی کا بل اور ڈالر کی قیمت فنا کر دیتے ہیں . کبھی سمندر سے تیل نکلنے کی فنکاریاں کبھی گیس نکلنے کی فنکاریاں . حقیقی زندگی میں فنکاریاں نہیں کامیاب ہوتیں سخت محنت کرنا پڑتی ہے
وزیر اعظم حقیقی زندگی کا ایک ماڈل یا پلے بوہے سوینگر قسم کا انسان لگتا ہے جہاں بھی جاتا ہے خاص پوز میں تصویر کھنچواتا ہے جیسے کسی پرائویٹ پارٹی کا انترتینر ہو . بندہ پوچھے اگر تجھے ماڈلنگ کا ہی شوق تھا تو کسی ماڈلنگ چینل پر اپنے حسن کے جلوے بکھیرتا وزیر اعظم بن کرکیوں قوم کو اپنا حسن سنگھا رہا ہے . یہ اس کا کام ہی نہیں تھا اس کا کام تھا فنکاریاں دکھانا یہ عوام کے سامنے کوکین کے نشے میں مار دھاڑ سے بھرپور انقلاب کی بڑھکیں مارتا جن کا ایک فیصد بھی اقتدار میں آ کر پورا نہیں کر سکا . یحییٰ خان کی طرح یہ دوسری لعنت اس قوم پر وارد ہوئی ہے جو منشیات کی روحانیت میں غرق رہ کر اس قوم کے ساتھ ڈرامے بازیاں کر رہی ہے . اب اس قوم کو کسی سانحے کا انتظار ہے جس کے نتیجے میں مقتدر حلقوں کے کان پر جوں رینگ سکے نہیں تو یہ ملک ایک ناکام ریاست بن چکا ہے یہاں کسی کو سماجی اور معاشی تحفظ حاصل نہیں اس ملک کو جنگل کا قانون بنا دیا گیا ہے جس کے نتائج پوری قوم کو بھگتنا ہوں گے .

- Featured Thumbs
- http://www.tori.ng/userfiles/image/2015/jul/10/stock%20crash.jpg
Last edited by a moderator: