ملک بھر میں دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

JusticeLover

Minister (2k+ posts)

توانائی بچانی ھے تو سرکاری دفتروں میں اے سی بین کرو، فوج پولیس ، واپڈا کے محکمے والوں کی بجلی چوری بند کرو۔

غریبوں کا کاروبار بند کر کے بجلی مت بچاو ، تمام دوکان دار پیسوں کی بجلی خریدتے ھیں مفت کوئی نھیں لیتا۔

 

Masud Rajaa

Siasat member
Schitts Creek Ok GIF by CBC