ملک بھر میں آرمی ایکٹ کے تحت کتنے مقدمات چلائے جائیں گے؟

13milcousuusmuqadmmmmm.jpg

گرفتار کیے گئے ملزمان میں سے 19 ملٹری حکام جبکہ 14 کو خیبرپختونخوا کے فوجی حکام کے حوالے کیا گیا ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ ورہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی (یوم سیاہ) کے پرتشدد واقعات پر درج کی گئی 499 ایف آئی آرز میں سے ممکنہ طور پر صرف 6 مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔ 9 مئی (یوم سیاہ) کے پرتشدد واقعات قوم کے سامنے ہیں جس پر مختلف حقائق سامنے آئے ہیں۔ میں چاہتا تھا کہ حقائق پر بات کروں اور جو کچھ قوم کے سامنے رکھوں گا وہ پوری ذمہ داری کے ساتھ رکھوں گا۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اب تک 499 مقدمے درج کیے گئے جن میں دہشت گردی کی 88 دفعات شامل کی گئی ہیں، 6 ایف آئی آرز آرمی ایک کے تحت پراسیس کر رہے ہیں جن میں سے 4 خیبرپختونخوا اور 2 پنجاب میں درج ہیں۔ گرفتار کیے گئے ملزمان میں سے 19 ملٹری حکام جبکہ 14 کو خیبرپختونخوا کے فوجی حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت کے مقدمات میں 3ہزار 946 افراد ، پنجاب سے 20 ہزار 588 اور خیبرپختونخوا سے 11 سو افراد گرفتار کیے گئے ہیں جن میں سے متعدد ضمانت پر رہا ہو چکے ہیں، باقی افراد کے مقدمات دیگر عدالتوں میں بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ہم یقین دلاتے ہیں کہ 9 مئی (یوم سیاہ) کے واقعات میں جو ملوث نہ ہوا ان پر مقدمات ختم کر دینگے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عسکری عمارت پر حملے کہ کے مقدمات میں ملٹری وآفیشل سیکرٹ ایکٹ کا اطلاق کیا جا سکتا ہے چاہے وہ فوجی ہی کیوں نہ ہو۔ ایسی عمارت میں داخل ہونا، قرب وجوار میں موجودگی یا شہریوں کو داخل کروانا قابل سزا مجرم ہے۔ حساس عمارت کے آس پاس احتجاج نہیں کیا جا سکتا نہ ہی ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں۔

انہوں نے زلمے خلیل زاد کے ٹویٹر پیغامات کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ میں کیپیٹل ہل میں داخل ہونے والے شخص کو 4 سال کی سزا ملی تو زلمے خلیل زاد نے کوئی ٹویٹ نہیں کیا، اسے انسانی حقوق صرف اور صرف پاکستان میں نظر آتے ہیں۔ پاکستان سے ڈالرز امریکہ بھجوا کر لابنگ کروائی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں مقامات چلانے کیلئے کسی ترمیم یا قانون سازی کی ضرورت نہیں ہے۔ پاکستان میں نفرت کی سیاست 2014ء میں دھرنے سے شروع ہوئی جسے جہاد کا نام دیا گیا۔ پاکستان میں نفرت پھیلانے کیلئے محنت کی گئی، 9 مئی کو جو بھی ہوا وہ اسی کا تسلسل تھا۔ عمران خان کو ہمیشہ فتنہ کہا جس نے لوگوں کو جمع کر کے وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کی گئی، عوام کو جعلی پلستر سے بے وقوف بنایا، پٹرول بم بنانے کے طریقے بتائے۔
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
I was thinking (maybe I am wrong), why most of the PTI leadership was upset and some of them crying during press conference (when they were announcing to leave PTI).
It could be possible these goons army made there families video (God Forbid) to force them to give resign the reason is our army is good to making video n audio and they have so far judges, politicians, celebrity's and other videos as well to blackmail them time by time and now they added PTI in this circle ....
 

zzzindagi

Minister (2k+ posts)
Behnchood kuttay Ranay hum 10000 samajh rahe thay.
In gashti Zaado ne 26000 banda jail mein dala tha.
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sada badshahi sohnay Rab ki ha..
Aik din ye sab kuch PDM..ur Company ke galay paray ga....Qudrat ko koi predict nahi kar sakta..Josh m aya tu aik qatra e khoun par Mulk ke Mulk tabah kar dey......ye log kis gumaan mein hain?
 

Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
What kind of country live the people of Pakistan.
Begherato utho aur jung karo is harami army ke sath!
Jab sare nikalo ge to in ki maan ka nachra, je buzdil log hein jhinon ne jangeen siraf aur siraf hari hein