ملک بچانے کا طریقہ

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
289522453_134911599212688_8048935913006310524_n.jpg
 

free_man

MPA (400+ posts)
معاشرے انصاف سے ہی ترقی کرتے ہیں نہ سازشوں سے اور نہ ہی چوت چالاکیوں سے۔ آج اگر انصاف کا نظام بہتر کر دیا جائے اور میرٹ پر فیصلے اور تقرریا ہونا شروع ہو جائیں تو بہت جلد حالات بدل سکتے ہیں ۔ اس کے لیے نہ کوئی امداد چاہئے نہ کوئی ٹیکنالوجی ورگرنہ آدھا ٹوٹ گیا اور باقی پریشان حال ہے اور نوشتہ دیوار سامنے ہے
 

Back
Top