Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FfqWe39.jpg
آپ درست فرماتے ہیں یہ اسی مہم کا حصہ ہے جو انصافی دور میں بھی جاری تھی - بڑے بڑے صحافیوں جیسے نجم سیٹھی طلحت حسین حامد میر کو چینلوں سے اس لئے نکال دیا گیا کہ وہ فوج کے خلاف بولتے ہیں بہت سے ڈر سے ملک چھوڑ گئے کچھ کو خان صاحب نے اپنے خلاف بولنے پر جیل کی ہوا بھی کھلوائی - یہ مکافات عمل ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے -Iss Nooni kuttay ki koi hasiat nahi, iss sari dehshatgardi k peeche generals ki wardi hai. Ye dehshatgardi ye apne sector commanders se karwa rahe hai ie Brig Rashid and Faheem. Lagta hai hum occupied Pakistan main reh rahe hai. FA pass generals are terrorising every patriotic journalist and activist.
Shame on these traitors in uniform
IMran Riaz ka jurm kiya hay?میں نہیں کہتا عمران ریاض کو گرفتار کرنا ضروری تھا مگر اس نے بھی انت مچا رکھی تھی - جھوٹ پروپگینڈا اور اپنی ذاتی ریٹنگ کے لئے اس نے کیا نہیں کیا - یہاں تک کہ اس نے مدینے والے واقعے میں ملوث لوگوں کو نون لیگی قرار دیا اور کہا فلاں انصافی ممبر اسمبلی نے تصدیق کی - اسے خود بھی پتا تھا یہ جھوٹ ہے مگر یہ بھی پتا تھا یہ چورن مارکیٹ میں ہاتھوں ہاتھ بکے گا اور اس کی چاندی ہو جائے گی - بہرحال اگر وہ بے گناہ ہے تو اس کی ضمانت بھی ہو جائے گی اور کیس سے با عزت بری بھی ہو جائے گا اعلی عدلیہ کسی انتقامی کاروائی کا حصہ نہیں ہے -
Harami mir jaafar ko soun lo kiya iss ko andher kiya? hath kari lagi?آپ درست فرماتے ہیں یہ اسی مہم کا حصہ ہے جو انصافی دور میں بھی جاری تھی - بڑے بڑے صحافیوں جیسے نجم سیٹھی طلحت حسین حامد میر کو چینلوں سے اس لئے نکال دیا گیا کہ وہ فوج کے خلاف بولتے ہیں بہت سے ڈر سے ملک چھوڑ گئے کچھ کو خان صاحب نے اپنے خلاف بولنے پر جیل کی ہوا بھی کھلوائی - یہ مکافات عمل ہے جیسا کرو گے ویسا بھرو گے -
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|