ملکی معاشی حالات سری لنکا کے بہت قریب پہنچ گئے، خرم حسین

3khurramhussian.jpg

نیا دور ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی خرم حسین نے کہا کہ پاکستان میں معیشت کے حالات اب سری لنکا کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں، ایک سال قبل سری لنکا میں بھی ڈیفالٹ سے پہلے اسی طرح کے حالات پیدا ہو گئے تھے،پاکستان اب وہیں کھڑا ہے،اب ہمارے پاس مہینے نہیں بلکہ کچھ ہی دن اور ہفتے باقی رہ گئے ہیں۔

خرم حسین نے مزید کہا کہ سری لنکا میں بھی ایسا ہی ہوا تھا تمام ایسپورٹ بند تھی، ایندھن ختم ہوگیا تھا، پاور پلانٹس سارے بند ہوگئے تھے، آٹھ دس دنوں کے لئے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے،سری لنکا میں ڈیفالٹ سے پہلے ایسا ہی حال ہوا تھا، اور اب پاکستان میں بھی ایسا ہی ہورہاہے۔

https://twitter.com/x/status/1616879999604363265
خرم حسین نے کہا کہ حکومت اگر سنجیدگی کا مظاہرہ کرے تو آئی ایم ایف کو بھی بتایا جاسکتا ہے کہ وہ پروگرام میں جلدی کریں،دوست ممالک بھی اس صورتحال پر قرضوں کی ادائیگی مؤخر کرچکے ہیں،اسحاق ڈار چار مہینے ضائع کرچکے ہیں،معیشت تباہ ہوسکتی ہ
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم سری لنکا والوں کی طرح غیرت والی نہیں ہے ورنہ حالات سری لنکا سے برے ہو چکے ہیں سری لنکا والوں نے بہت پہلے ہی پھٹے چُک دئیے تھے
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
پاکستانی قوم سری لنکا والوں کی طرح غیرت والی نہیں ہے ورنہ حالات سری لنکا سے برے ہو چکے ہیں سری لنکا والوں نے بہت پہلے ہی پھٹے چُک دئیے تھے
100% Agreed !!!! Their Literacy rate is 99%